احمق عمران خان ابھی بھی آس لگا کر بیٹھا ہے

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
میں پہلے بھی کئی بار اس رائے کا اظہار کرچکا ہوں کہ پاکستانی عوام ہی نہیں خود عمران خان بھی دھوکے کا شکار ہوا ہے اور وہ دھوکا ہے وہی تاثر وہی پرسیپشن جو پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پھیلایا گیا ہے کہ پاکستان میں حکمران نہ جانے ہر سال کتنے ہزار ارب روپے کی کرپشن کرتے ہیں اور ملک کا پیسہ لوٹ کر باہر لے جاتے ہیں۔ عمران خان بھی اسی دھوکے کا شکار ہوا۔ وہ بھی اسی فریب پر یقین کر بیٹھا اور اسی لئے وہ بائیس سال سے حکومت میں آنے کیلئے اتاولا ہوا پھررہا تھا۔ اس کے پاس کوئی وژن، کوئی ڈویلپمنٹ پلان کوئی اکونومک پلان نہ کبھی تھا اور نہ اب ہے، کیونکہ وہ صرف ایک ہی ایجنڈے پر حکومت میں آیا تھا کہ ملک سے جو ہزاروں ارب روپیہ چوری ہوکر باہر جاتا ہے، میں وہ پیسہ چوری ہونے سے روک لوں گا اور ملک راکٹ کی رفتار سے آگے جائے گا۔

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان کا ارادہ نیک تھا، مگر ساتھ میں عقل بھی درکار ہوتی ہے، ایک بیوقوف شخص اگر نیک نیت بھی ہو تو اس کو کوئی بھی اپنی معمولی کمپنی کا اختیار بھی نہیں سونپے گا۔ مگر پاکستان کی بدقسمتی کہ یہاں اس بیوقوف شخص کو وزارتِ عظمیٰ سونپ دی گی۔ یہ احمق شخص جو پچھلے بائیس سالوں سے ایک ہی امید اور ایک ہی ایجنڈا لے کر حکومت میں آنے کے خواب دیکھ رہا تھا کہ میں جیسے ہی حکومت میں آؤں گا وہ ہزاروں ارب روپیہ جو چوری ہوکر ہر سال باہر چلا جاتا ہے اس کو میں روک لوں گااور یوں پاکستان دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے گا۔۔ مگر جب یہ حکومت میں آیا تو اس عقل سے فارغ شخص کو پتا چلا کہ یہاں تو پیسہ ہی نہیں ہے، تو باہر کہاں سے جائے گا، اس کو پھر بھی عقل نہیں آئی، یہ پھربھی یہی امید لگائے بیٹھا رہا اور عوام کو بھی اسی دھوکے میں مبتلا رکھا کہ پیسہ بہت ہے بس لوٹ مار بند کرنا باقی ہے۔ اسی امید میں یہ اپوزیشن کے رہنماؤں کو نیب کے سپرد کرتا رہا، مگر حاصل وصول کچھ نہیں ہوا۔۔ اس دوران وقت گزرتا گیا اورڈھائی تین سال اس کی حکومت کو گزر چکے ہیں اور ابھی تک یہ وہ خزانہ تلاش کررہا ہے جو اس کے بقول ماضی کے حکمران ہر سال چرا کر پاکستان سے باہر لے جاتے تھے۔۔

اب صورت حال یہ ہے کہ ابھی تک یہ اس سراب کے پیچھے دوڑ رہا ہے اور ابھی بھی اس احمقانہ فریب سے باہر نہیں آیا اور پچھلی تقریر میں اس نے پھر وہی دعویٰ دہرا دیا کہ پاکستان سے ہر سال ایک ہزار ارب ڈالر چوری ہوکر باہر چلا جاتا ہے۔۔ کوئی اس احمق شخص کو بتائے کہ پاکستان کی کل جی ڈی پی اڑھائی تین سو ارب ڈالر ہے ، بلیک اکانومی ملالیں تب بھی کم و بیش پانچ سو ارب ڈالر کی جی ڈی پی بنتی ہے، جب پورے ملک کی مجموعی پیداوار پانچ سو ارب ڈالر ہے تو ایک ہزار ارب ڈالر کہاں سے آگیا ؟ کیاکوئی یقین کرے گا کہ یہ فاترالعقل شخص پاکستان کا وزیراعظم ہے ؟ جس کو اپنی جی ڈی پی تک کا علم نہیں ہے؟ اس قدر غیر ذمے دارانہ بیان۔۔؟ تبھی تو اس کو عالمی سطح پر کوئی سیریس نہیں لیتا کہ یہ اپنا بڑا سا منہ کھول کر ہر وقت غیر ذمے دارانہ بیانات ہانکتا رہتا ہے۔ عمران خان کے اردگرد کے لوگوں کو چاہئے کہ اس کے منہ پر کوئی چیز باندھ دیں یا پھر اس کو بھی نواز شریف کی طرح پرچیاں لکھ کر دے دیا کریں تاکہ یہ ایسے غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے تو باز رہے، کم از کم پاکستان کی بدنامی تو نہ ہو۔۔۔

احمق خان کے اس بیان کے بعد یہ واضح ہوگیا ہے کہ ابھی بھی یہ شخص یہی امید لگا کر بیٹھا ہے کہ کہیں سے وہ ایک ہزار ارب ڈالر اس کے ہاتھ آجائیں جس سے یہ ملک کو ترقی کی راہ پر چلا سکے، اس کے پاس ملکی ترقی ، صنعت سازی، روزگار کیلئے کوئی پلان نہیں ہے، تبھی تو پاکستانی معیشت کا بیڑا غرق ہوچکا ہے۔۔

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
اگر پاکستان سے پیسہ بھر نہیں گیا تو
لندن میں شریفوں کی جائدادیں آپکے ابّا حضور کی زکات سے بنیں ہیں ؟؟؟
سرے محل آپکے دادا جی کے صدقے کے پیسے سے بنا ہے ؟؟؟

احمق وہ ہوتا ہے جو سوچے سمجھے بغیر ، جو منہ میں آیے اگل دے
 
ranaji

President (40k+ posts)
اس حرام خوری چوری فراڈ شوگر مافیا کی حرام زدگی کے واسطے شوگر ملز مالکان کے ڈائریکٹر ز کے نام چیک کرلیں
کیا کوئی محب وطن جرنلسٹ اس کس انویسٹیگیٹ کرے گا کہ کون کون حرام زادے پیرا سائیٹس ان ملز کے مالکان ہیں جو حرام زادے سور کے بچے گشتیوں کی اولاد نو دولتئے ہر حکومت میں شامل ہو کر شوگر مافیا کے نمائندے بن کر اربوں کھربوں روپے کی لوٹ مار کر تے ہیں ان حراُزادے مالکان میں ڈائرکٹرز میں یا تو کرپٹ سیاستدان ہیں یا جرنیل۔ انکے بیٹے بیٹیاں ، پوتے پوتیاں نواسے نواسیاں ہمُ زلف سالے سالیاں سسر ساس اور دیگر رشتہ دار اس واسطے اب جرنیل کرپشن ختم۔ نہیں ہونے دے رہے اور ملک دشمنی کر کے حرام زدگی کر رہے ہیں کرپٹ جرنیل کرپٹ جج مافیا کے خلاف عوام کو اٹھنا ہوگا
کوئی بندہ شوگر ملز مالکان ڈائریکٹر ز کے نام آ ؤٹ کر دے ساری حرام زدگی ساری گیم اور کرپشن کے خلاف عمران نیازی کی حکومت کے اقدامات کو فیل کرانا کرپشن پر کور کمانڈرز کا جرنیلوں کی مجرمانہ اور ملک دشمنی والی خاموشی اور خاموش رہ کر حرامی گشتی کے بچے کرپٹ ملک دشمنوں کا ساتھ دینا ججوں اور جرنیلوں کا کا مجرمانہ گٹھ جوڑ اور انکا اپنی حرام زدگی سے زاتی مفادات حاصل کر کے ججوںُ اور جرنیلوں کا سزا یافتہ لوگوں کو بھگانا اور حمایت ہر پردہ ہر رشتہ داری ہر حرامی پن ہر راز کھل جائے گا صرف شوگر ملز مالکان کے ناموں سے ہی بے نقاب ہو جائے گا
اس واسطے بہت ضروری ہے موجودہ ڈائیرکٹرز اور مالکانُ اور سابقہ ملز۔ مالکان۔ اور ڈائیرکٹرزُاور اسی طرح ان حرام زادوں گشتی کے بچوں کے تمام نام۔ بھی عوام کو معلوم ہونے کی ضرورت ہے جن کی وجہ سے آج پاور پلانٹ اور پاور رینٹلز سے یہ حرام زادے گشتی زادے کنجر عوام کو اربوں ڈالرز لوٹ چکے ان حرام خوروں سیاسی چوروں اور فوجی جرنیلوں کی ہسٹری فیملی بیک گراؤنڈ سیاست میں انکے یا انکے ماں باپ کے آنے سے پہلے فوجی جرنیلوں کا یا انکے بچوں اور رشتہ داروں کی اصل اوقت ان شوگر ملز اور فوج میں آ نے سے پہلے اور ان سب کی موجودہ ویلتھ۔ چیک کرلیں یہ حرام خور کیا تھے اور پاکستان بننے کی بعد لوٹ کی وجہ سے یا اپنے عہدوں کی ناجائیز اور غلط فائدہ اٹھانے سے یہ شوگر ملز مالکان پاور رینٹل مالکان جج اور جرنیل اب کتنے اثاثوں کے مالک ہیں اسی واسطے ہر چور حرام زادہ فراڈیا جج یا جرنیل اور سیاستدان چوری روکنے کی کوششوں میں رکاوٹ ڈالتے ہیں اب ہر کرپٹ حرام زادے چور فراڈئے ے خلاف ایک مہمُ چلانی ہوگی چاہے جج ہے جرنیل یا سیاستدان یا صحافی یا میڈیا ہاؤس یا حکمران یا اپوزیشن یا کوئی حرام زادہ گشتی زادہ کرپٹ مولوی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
گا۔۔ مگر جب یہ حکومت میں آیا تو اس عقل سے فارغ شخص کو پتا چلا کہ یہاں تو پیسہ ہی نہیں ہے، تو باہر کہاں سے جائے گا،
یہاں پیسا نہیں ہے تو ۳۰ سال سے ملک لوٹنے والی اپوزیشن دوبارہ اقتدار میں آنے کیلئے مرے کیوں جا رہی ہے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اسی امید میں یہ اپوزیشن کے رہنماؤں کو نیب کے سپرد کرتا رہا، مگر حاصل وصول کچھ نہیں ہوا۔
نیب میں اس وقت ۹۰۰ ارب روپے کرپشن کے ۱۲۰۰ کیسز زیر التوا ہیں۔ اور ابھی یہ کنجر پٹواری کہتے ہیں کہاں ہیں کرپشن کے ثبوت؟ حکومت ناکام ہو گئی
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)
میں پہلے بھی کئی بار اس رائے کا اظہار کرچکا ہوں کہ پاکستانی عوام ہی نہیں خود عمران خان بھی دھوکے کا شکار ہوا ہے اور وہ دھوکا ہے وہی تاثر وہی پرسیپشن جو پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پھیلایا گیا ہے کہ پاکستان میں حکمران نہ جانے ہر سال کتنے ہزار ارب روپے کی کرپشن کرتے ہیں اور ملک کا پیسہ لوٹ کر باہر لے جاتے ہیں۔ عمران خان بھی اسی دھوکے کا شکار ہوا۔ وہ بھی اسی فریب پر یقین کر بیٹھا اور اسی لئے وہ بائیس سال سے حکومت میں آنے کیلئے اتاولا ہوا پھررہا تھا۔ اس کے پاس کوئی وژن، کوئی ڈویلپمنٹ پلان کوئی اکونومک پلان نہ کبھی تھا اور نہ اب ہے، کیونکہ وہ صرف ایک ہی ایجنڈے پر حکومت میں آیا تھا کہ ملک سے جو ہزاروں ارب روپیہ چوری ہوکر باہر جاتا ہے، میں وہ پیسہ چوری ہونے سے روک لوں گا اور ملک راکٹ کی رفتار سے آگے جائے گا۔

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان کا ارادہ نیک تھا، مگر ساتھ میں عقل بھی درکار ہوتی ہے، ایک بیوقوف شخص اگر نیک نیت بھی ہو تو اس کو کوئی بھی اپنی معمولی کمپنی کا اختیار بھی نہیں سونپے گا۔ مگر پاکستان کی بدقسمتی کہ یہاں اس بیوقوف شخص کو وزارتِ عظمیٰ سونپ دی گی۔ یہ احمق شخص جو پچھلے بائیس سالوں سے ایک ہی امید اور ایک ہی ایجنڈا لے کر حکومت میں آنے کے خواب دیکھ رہا تھا کہ میں جیسے ہی حکومت میں آؤں گا وہ ہزاروں ارب روپیہ جو چوری ہوکر ہر سال باہر چلا جاتا ہے اس کو میں روک لوں گااور یوں پاکستان دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے گا۔۔ مگر جب یہ حکومت میں آیا تو اس عقل سے فارغ شخص کو پتا چلا کہ یہاں تو پیسہ ہی نہیں ہے، تو باہر کہاں سے جائے گا، اس کو پھر بھی عقل نہیں آئی، یہ پھربھی یہی امید لگائے بیٹھا رہا اور عوام کو بھی اسی دھوکے میں مبتلا رکھا کہ پیسہ بہت ہے بس لوٹ مار بند کرنا باقی ہے۔ اسی امید میں یہ اپوزیشن کے رہنماؤں کو نیب کے سپرد کرتا رہا، مگر حاصل وصول کچھ نہیں ہوا۔۔ اس دوران وقت گزرتا گیا اورڈھائی تین سال اس کی حکومت کو گزر چکے ہیں اور ابھی تک یہ وہ خزانہ تلاش کررہا ہے جو اس کے بقول ماضی کے حکمران ہر سال چرا کر پاکستان سے باہر لے جاتے تھے۔۔

اب صورت حال یہ ہے کہ ابھی تک یہ اس سراب کے پیچھے دوڑ رہا ہے اور ابھی بھی اس احمقانہ فریب سے باہر نہیں آیا اور پچھلی تقریر میں اس نے پھر وہی دعویٰ دہرا دیا کہ پاکستان سے ہر سال ایک ہزار ارب ڈالر چوری ہوکر باہر چلا جاتا ہے۔۔ کوئی اس احمق شخص کو بتائے کہ پاکستان کی کل جی ڈی پی اڑھائی تین سو ارب ڈالر ہے ، بلیک اکانومی ملالیں تب بھی کم و بیش پانچ سو ارب ڈالر کی جی ڈی پی بنتی ہے، جب پورے ملک کی مجموعی پیداوار پانچ سو ارب ڈالر ہے تو ایک ہزار ارب ڈالر کہاں سے آگیا ؟ کیاکوئی یقین کرے گا کہ یہ فاترالعقل شخص پاکستان کا وزیراعظم ہے ؟ جس کو اپنی جی ڈی پی تک کا علم نہیں ہے؟ اس قدر غیر ذمے دارانہ بیان۔۔؟ تبھی تو اس کو عالمی سطح پر کوئی سیریس نہیں لیتا کہ یہ اپنا بڑا سا منہ کھول کر ہر وقت غیر ذمے دارانہ بیانات ہانکتا رہتا ہے۔ عمران خان کے اردگرد کے لوگوں کو چاہئے کہ اس کے منہ پر کوئی چیز باندھ دیں یا پھر اس کو بھی نواز شریف کی طرح پرچیاں لکھ کر دے دیا کریں تاکہ یہ ایسے غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے تو باز رہے، کم از کم پاکستان کی بدنامی تو نہ ہو۔۔۔

احمق خان کے اس بیان کے بعد یہ واضح ہوگیا ہے کہ ابھی بھی یہ شخص یہی امید لگا کر بیٹھا ہے کہ کہیں سے وہ ایک ہزار ارب ڈالر اس کے ہاتھ آجائیں جس سے یہ ملک کو ترقی کی راہ پر چلا سکے، اس کے پاس ملکی ترقی ، صنعت سازی، روزگار کیلئے کوئی پلان نہیں ہے، تبھی تو پاکستانی معیشت کا بیڑا غرق ہوچکا ہے۔۔

MANA KE AAP PATWARIO KI DUM PE PAON HAI, AUR IMRAN KHAN SE AAP LOG NAFRAT KARTE HO, LEKIN KHUDARA YE TU SOCHO, IMRAN KHAN KE 3 SAAL KE GOVT. SE PEHLE BHI PICHLI GOVERNMENTS NEY IMF SE QARZ LIYE KICK BACKS LIYE , APNE BANK BALANCES BANEY PROPERTIES BANAYE, UN KE LIYA POLICIES THI. KUCH TU PAKISTANI HONY KA HAQ ADA KARO.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
میں پہلے بھی کئی بار اس رائے کا اظہار کرچکا ہوں کہ پاکستانی عوام ہی نہیں خود عمران خان بھی دھوکے کا شکار ہوا ہے اور وہ دھوکا ہے وہی تاثر وہی پرسیپشن جو پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پھیلایا گیا ہے کہ پاکستان میں حکمران نہ جانے ہر سال کتنے ہزار ارب روپے کی کرپشن کرتے ہیں اور ملک کا پیسہ لوٹ کر باہر لے جاتے ہیں۔ عمران خان بھی اسی دھوکے کا شکار ہوا۔ وہ بھی اسی فریب پر یقین کر بیٹھا اور اسی لئے وہ بائیس سال سے حکومت میں آنے کیلئے اتاولا ہوا پھررہا تھا۔ اس کے پاس کوئی وژن، کوئی ڈویلپمنٹ پلان کوئی اکونومک پلان نہ کبھی تھا اور نہ اب ہے، کیونکہ وہ صرف ایک ہی ایجنڈے پر حکومت میں آیا تھا کہ ملک سے جو ہزاروں ارب روپیہ چوری ہوکر باہر جاتا ہے، میں وہ پیسہ چوری ہونے سے روک لوں گا اور ملک راکٹ کی رفتار سے آگے جائے گا۔

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان کا ارادہ نیک تھا، مگر ساتھ میں عقل بھی درکار ہوتی ہے، ایک بیوقوف شخص اگر نیک نیت بھی ہو تو اس کو کوئی بھی اپنی معمولی کمپنی کا اختیار بھی نہیں سونپے گا۔ مگر پاکستان کی بدقسمتی کہ یہاں اس بیوقوف شخص کو وزارتِ عظمیٰ سونپ دی گی۔ یہ احمق شخص جو پچھلے بائیس سالوں سے ایک ہی امید اور ایک ہی ایجنڈا لے کر حکومت میں آنے کے خواب دیکھ رہا تھا کہ میں جیسے ہی حکومت میں آؤں گا وہ ہزاروں ارب روپیہ جو چوری ہوکر ہر سال باہر چلا جاتا ہے اس کو میں روک لوں گااور یوں پاکستان دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے گا۔۔ مگر جب یہ حکومت میں آیا تو اس عقل سے فارغ شخص کو پتا چلا کہ یہاں تو پیسہ ہی نہیں ہے، تو باہر کہاں سے جائے گا، اس کو پھر بھی عقل نہیں آئی، یہ پھربھی یہی امید لگائے بیٹھا رہا اور عوام کو بھی اسی دھوکے میں مبتلا رکھا کہ پیسہ بہت ہے بس لوٹ مار بند کرنا باقی ہے۔ اسی امید میں یہ اپوزیشن کے رہنماؤں کو نیب کے سپرد کرتا رہا، مگر حاصل وصول کچھ نہیں ہوا۔۔ اس دوران وقت گزرتا گیا اورڈھائی تین سال اس کی حکومت کو گزر چکے ہیں اور ابھی تک یہ وہ خزانہ تلاش کررہا ہے جو اس کے بقول ماضی کے حکمران ہر سال چرا کر پاکستان سے باہر لے جاتے تھے۔۔

اب صورت حال یہ ہے کہ ابھی تک یہ اس سراب کے پیچھے دوڑ رہا ہے اور ابھی بھی اس احمقانہ فریب سے باہر نہیں آیا اور پچھلی تقریر میں اس نے پھر وہی دعویٰ دہرا دیا کہ پاکستان سے ہر سال ایک ہزار ارب ڈالر چوری ہوکر باہر چلا جاتا ہے۔۔ کوئی اس احمق شخص کو بتائے کہ پاکستان کی کل جی ڈی پی اڑھائی تین سو ارب ڈالر ہے ، بلیک اکانومی ملالیں تب بھی کم و بیش پانچ سو ارب ڈالر کی جی ڈی پی بنتی ہے، جب پورے ملک کی مجموعی پیداوار پانچ سو ارب ڈالر ہے تو ایک ہزار ارب ڈالر کہاں سے آگیا ؟ کیاکوئی یقین کرے گا کہ یہ فاترالعقل شخص پاکستان کا وزیراعظم ہے ؟ جس کو اپنی جی ڈی پی تک کا علم نہیں ہے؟ اس قدر غیر ذمے دارانہ بیان۔۔؟ تبھی تو اس کو عالمی سطح پر کوئی سیریس نہیں لیتا کہ یہ اپنا بڑا سا منہ کھول کر ہر وقت غیر ذمے دارانہ بیانات ہانکتا رہتا ہے۔ عمران خان کے اردگرد کے لوگوں کو چاہئے کہ اس کے منہ پر کوئی چیز باندھ دیں یا پھر اس کو بھی نواز شریف کی طرح پرچیاں لکھ کر دے دیا کریں تاکہ یہ ایسے غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے تو باز رہے، کم از کم پاکستان کی بدنامی تو نہ ہو۔۔۔

احمق خان کے اس بیان کے بعد یہ واضح ہوگیا ہے کہ ابھی بھی یہ شخص یہی امید لگا کر بیٹھا ہے کہ کہیں سے وہ ایک ہزار ارب ڈالر اس کے ہاتھ آجائیں جس سے یہ ملک کو ترقی کی راہ پر چلا سکے، اس کے پاس ملکی ترقی ، صنعت سازی، روزگار کیلئے کوئی پلان نہیں ہے، تبھی تو پاکستانی معیشت کا بیڑا غرق ہوچکا ہے۔۔

دنیا کے اولین حرام خور مرتد ہونے پر مبارکباد
 
Kam

Minister (2k+ posts)
1. PTI Government is going to save 800 billion Rupees from Power revised contracts.

2. Two Major Dams under construction.

3. Police in Punjab is much more reformed. Police does not have the courage like they used before. No kidnapping by the police.
Police was afraid to keep anyone in Police Station illegally.

4. 25% rise in salary in Covid Situation.

5. A little inflation due to supply change problem. Also traders are responsible for inflation as well. I just request if someone shopkeeper or trader violates rates, do not buy from them.

6. Around 400 billion saved from LPG Contract.

7. New power contracts are being signed at 6.83 per unit instead of 14.75 per unit.

What else people want??

He is doing great and next two years will determine the future of PTI and Pakistan economy.

We are satisfied. But we will decide at 4.5 years of this Government how PTI performed. It will be unethical and unfair to compare performance after 2.5 years with 1.5 years under covid.
 
MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
میں پہلے بھی کئی بار اس رائے کا اظہار کرچکا ہوں کہ پاکستانی عوام ہی نہیں خود عمران خان بھی دھوکے کا شکار ہوا ہے اور وہ دھوکا ہے وہی تاثر وہی پرسیپشن جو پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پھیلایا گیا ہے کہ پاکستان میں حکمران نہ جانے ہر سال کتنے ہزار ارب روپے کی کرپشن کرتے ہیں اور ملک کا پیسہ لوٹ کر باہر لے جاتے ہیں۔ عمران خان بھی اسی دھوکے کا شکار ہوا۔ وہ بھی اسی فریب پر یقین کر بیٹھا اور اسی لئے وہ بائیس سال سے حکومت میں آنے کیلئے اتاولا ہوا پھررہا تھا۔ اس کے پاس کوئی وژن، کوئی ڈویلپمنٹ پلان کوئی اکونومک پلان نہ کبھی تھا اور نہ اب ہے، کیونکہ وہ صرف ایک ہی ایجنڈے پر حکومت میں آیا تھا کہ ملک سے جو ہزاروں ارب روپیہ چوری ہوکر باہر جاتا ہے، میں وہ پیسہ چوری ہونے سے روک لوں گا اور ملک راکٹ کی رفتار سے آگے جائے گا۔

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان کا ارادہ نیک تھا، مگر ساتھ میں عقل بھی درکار ہوتی ہے، ایک بیوقوف شخص اگر نیک نیت بھی ہو تو اس کو کوئی بھی اپنی معمولی کمپنی کا اختیار بھی نہیں سونپے گا۔ مگر پاکستان کی بدقسمتی کہ یہاں اس بیوقوف شخص کو وزارتِ عظمیٰ سونپ دی گی۔ یہ احمق شخص جو پچھلے بائیس سالوں سے ایک ہی امید اور ایک ہی ایجنڈا لے کر حکومت میں آنے کے خواب دیکھ رہا تھا کہ میں جیسے ہی حکومت میں آؤں گا وہ ہزاروں ارب روپیہ جو چوری ہوکر ہر سال باہر چلا جاتا ہے اس کو میں روک لوں گااور یوں پاکستان دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے گا۔۔ مگر جب یہ حکومت میں آیا تو اس عقل سے فارغ شخص کو پتا چلا کہ یہاں تو پیسہ ہی نہیں ہے، تو باہر کہاں سے جائے گا، اس کو پھر بھی عقل نہیں آئی، یہ پھربھی یہی امید لگائے بیٹھا رہا اور عوام کو بھی اسی دھوکے میں مبتلا رکھا کہ پیسہ بہت ہے بس لوٹ مار بند کرنا باقی ہے۔ اسی امید میں یہ اپوزیشن کے رہنماؤں کو نیب کے سپرد کرتا رہا، مگر حاصل وصول کچھ نہیں ہوا۔۔ اس دوران وقت گزرتا گیا اورڈھائی تین سال اس کی حکومت کو گزر چکے ہیں اور ابھی تک یہ وہ خزانہ تلاش کررہا ہے جو اس کے بقول ماضی کے حکمران ہر سال چرا کر پاکستان سے باہر لے جاتے تھے۔۔

اب صورت حال یہ ہے کہ ابھی تک یہ اس سراب کے پیچھے دوڑ رہا ہے اور ابھی بھی اس احمقانہ فریب سے باہر نہیں آیا اور پچھلی تقریر میں اس نے پھر وہی دعویٰ دہرا دیا کہ پاکستان سے ہر سال ایک ہزار ارب ڈالر چوری ہوکر باہر چلا جاتا ہے۔۔ کوئی اس احمق شخص کو بتائے کہ پاکستان کی کل جی ڈی پی اڑھائی تین سو ارب ڈالر ہے ، بلیک اکانومی ملالیں تب بھی کم و بیش پانچ سو ارب ڈالر کی جی ڈی پی بنتی ہے، جب پورے ملک کی مجموعی پیداوار پانچ سو ارب ڈالر ہے تو ایک ہزار ارب ڈالر کہاں سے آگیا ؟ کیاکوئی یقین کرے گا کہ یہ فاترالعقل شخص پاکستان کا وزیراعظم ہے ؟ جس کو اپنی جی ڈی پی تک کا علم نہیں ہے؟ اس قدر غیر ذمے دارانہ بیان۔۔؟ تبھی تو اس کو عالمی سطح پر کوئی سیریس نہیں لیتا کہ یہ اپنا بڑا سا منہ کھول کر ہر وقت غیر ذمے دارانہ بیانات ہانکتا رہتا ہے۔ عمران خان کے اردگرد کے لوگوں کو چاہئے کہ اس کے منہ پر کوئی چیز باندھ دیں یا پھر اس کو بھی نواز شریف کی طرح پرچیاں لکھ کر دے دیا کریں تاکہ یہ ایسے غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے تو باز رہے، کم از کم پاکستان کی بدنامی تو نہ ہو۔۔۔

احمق خان کے اس بیان کے بعد یہ واضح ہوگیا ہے کہ ابھی بھی یہ شخص یہی امید لگا کر بیٹھا ہے کہ کہیں سے وہ ایک ہزار ارب ڈالر اس کے ہاتھ آجائیں جس سے یہ ملک کو ترقی کی راہ پر چلا سکے، اس کے پاس ملکی ترقی ، صنعت سازی، روزگار کیلئے کوئی پلان نہیں ہے، تبھی تو پاکستانی معیشت کا بیڑا غرق ہوچکا ہے۔۔

I am Sure Keh Bhai Zinda_Rood Bore Horaha Tha Isnay Beghair Perhay Yeh thread Banai, Ab Ghalti Ka Khumyaza Yeh Galiyan Kha Ke Ada Karega.
Waisay Aapas Ki Baat Hai Column Kissi Noon Leagui Danishwer Nay Likha Hai. Jaisay Irfan Siddiqui