اب گھریلو خواتین کوسوشل میڈیا پوسٹس ڈیلیٹ کرنےکیلئےنامعلوم نمبرزفون آتےہیں

20asadumarunkonwnphonecall.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے انکشاف کیا ہے کہ اب نامعلوم فون نمبروں سے گھریلو خواتین کو سوشل میڈیا پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کیلئے فون کالز آنا شروع ہوگئی ہیں۔

انہوں نے یہ انکشاف اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کو تو پہلے ہی فون کالز، دھمکیاں موصول ہوتی ہی تھیں مگر اب تو یہ صورتحال آچکی ہے اس دن میری بیوی کی دوست کو نامعلوم فون نمبر سے کال آئی جس میں کہا گیا کہ اپنی حرکتیں درست کرلیں۔


انہوں نے کہا کہ میری بیوی کی دوست نے کہا کونسی حرکتیں تو جواب دیا گیا کہ جو آپ سوشل میڈیا پر لکھتی ہیں اس کو آپ بند کردیں، گھریلو خواتین تک بات پہنچ چکی ہے، آپ کس کس کی آواز روکیں گے، یہ جو بیانیہ لوگوں کے دل دماغ تک اتر گیا ہے وہ اب جھٹلایا نہیں جاسکتا، اور یہ چاہتے ہیں کہ سب کی آوازیں بند کردی جائیں۔


اسد عمرنے کہا کہ جن کی آوازیں بند کرنے کی کوشش کی جارہی ہے یہ کسی کونے میں رہنے والے پاکستانی نہیں ہے ، یہ پاکستان کے شہروں میں رہنے والےپڑھے لکھے اور مڈل کلاس لوگ ہیں،عمران ریاض خان نے ایسی کیا باتیں کی ہیں جو ہزاروں بلکہ لاکھوں عام لوگ نہیں کہہ رہے۔
 
Advertisement

Meme

Minister (2k+ posts)
PECA ordinance
پاس کرنے والوں کو اب فریڈم آف اسپیچ اور انسانی حقوق کے مڑوڑ اٹھ رہے ہیں۔
 

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
PECA ordinance
پاس کرنے والوں کو اب فریڈم آف اسپیچ اور انسانی حقوق کے مڑوڑ اٹھ رہے ہیں۔
تم لوگوں نے تو پیکے کا نام سن کر ہی ٹایلیٹ بھر دئے تھے مریم کی پونی کے پسو
🕷
 

Arshak

Minister (2k+ posts)
PECA ordinance
پاس کرنے والوں کو اب فریڈم آف اسپیچ اور انسانی حقوق کے مڑوڑ اٹھ رہے ہیں۔
PECA was not against freedom of speech.It was against fake news or defamation.UK has strong libel laws that is why the media and individuals are careful.If anyone makes false accusations then he can be sued in courts and pay hefty damages.
 

Meme

Minister (2k+ posts)
رنڈی کی اولاد سنتریوں کی پتلونیں اُتارنے کا ٹھیکہ کیا صرف بھڑوا لیگ کو ملا ہے ؟؟؟
ابے او گٹر کے کیڑے تیرا پیو افغانستان جانے کو مرا جا رہا تھا، اب افغانستان نکل، پیروں میں مہندی لگا کے کیوں بیٹھ گیا ہے؟
🤣🤣
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
ابے او گٹر کے کیڑے تیرا پیو افغانستان جانے کو مرا جا رہا تھا، اب افغانستان نکل، پیروں میں مہندی لگا کے کیوں بیٹھ گیا ہے؟
🤣🤣
تیرے گھر کی رنڈیاں بہت جلد سکھوں کے نیچے لیٹنے والی ہیں، حرامزادے
 

Meme

Minister (2k+ posts)
تیرے گھر کی رنڈیاں بہت جلد سکھوں کے نیچے لیٹنے والی ہیں، حرامزادے
Oh I see..

تم ملک توڑنے کی بات کرتے ہو اس سے پہلے تمھاری گردن توڑ دی جائے گی۔
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
Oh I see..

تم ملک توڑنے کی بات کرتے ہو اس سے پہلے تمھاری گردن توڑ دی جائے گی۔
وڈا دلّا تمہاری پٹوارنوں کو سردارنیاں بنانے کے خواب دیکھ رہا ہے،،، حرامزادے
گھر جاکر منجھی تلے ویکھ کوئی سردار چھپا ہو گا،،بھڑوے

😁
Asif Ali Zardari Nawaz Sharif par Bhari،
Greater Punjab banany ka Ilzam

 
Last edited:
Sponsored Link