اب پاکستانی کیا کریں؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حسب معمول دس فیصد سچ اور نوے فیصد جھوٹ
.
سابقون اولون والی آیت کو پڑھیں اور بار بار پڑھیں
پھر میرے اس دعوے پر غور کریں کہ اس پر صرف حضرت علی ہی پورے اترتے ہیں
یعنی چانس سب کو ملا ، کامیاب ایک ہی ہوا
.
باقی ادھر ادھر کی باتوں سے معذرت
جمع کے صیغے واحد کے لیے، مہاجرین اور انصار کو علامے ہی واحد اور صرف مہاجر بنا سکتے ہیں