آٹا بحران کے بعد مارکیٹ سے دالیں بھی غائب

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور میں آٹا بحران کے بعد بازار سے دالیں بھی غائب ہونے لگیں۔

1961559-bazarpulsesdalainx-1579674953-317-640x480.jpg

گراں فروشوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کے چھاپوں کے نتیجے میں دکانوں سے دالیں غائب ہونے لگی اور 100سے زائد اسٹورز مالکان نے سرکاری ریٹس پردالیں فروخت کرنا بند کردیں۔

سپر اسٹورز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہم نے تھوک اور ڈی سی ریٹ کے فرق کو ٹھیک کرنے مطالبہ کیا تھا لیکن حکومت پنجاب نے دالوں کے ریٹس بڑھانے کی منظوری تاحال نہ دی، مطالبات تسلیم نہ ہونے پردال، سبزی اور پھل کے کاؤنٹر بند کردیے۔

ڈی سی لاہور دانش افضال نے حکم دیا ہے کہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز دکانوں پر دالوں کی فروخت یقینی بنائیں، حکومت پنجاب کوقیمتوں کے حوالے سے سمری بھجوادی ہے، لیکن اس پر تاحال فیصلہ نہیں ہوا اس لیے دالیں طے شدہ پرانے ریٹس پر فروخت ہونگی۔

سپر اسٹورز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ تھوک سے مہنگی دال کر خرید کر ڈی سی ریٹ پر سستی نہیں بیچ سکتے، نقصان سے بچنے کیلئے دالیں رکھنا چھوڑ دیں، تھوک کا ریٹ ڈی سی ریٹ سے کم ہونا چاہیے، تھوک سے دالیں مہنگی ملتی ہیں اور 50 سے 100 روپے تک فی کلو نقصان اٹھانا پڑتا ہے، ڈی سی لاہور کے ساتھ مذاکرات میں مسئلے کا حل نہیں نکلا جس پر دالیں بیچنا چھوڑ دیں۔

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
Aatay kah bohraan , PTI response ; Kiya koy roti nah milnay say marah?

Daal kah bohraan per PTI response :

Kya koi Daal nah milnay kee wajha say marah ?

Or ager mar bhi gaya toh asal sukoon toh qabar may hee hay
.
 
Last edited:

sangeen

Minister (2k+ posts)
Koi esa tikkay wala lamba seekh nahi jis maen admi ek ek giran farosh ya zakheera andoz ko daale aur phir charbi ki jagha beech maen ek ek patwari ho.... phir tikka bana kar kutton ko khilaya jaae???
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
آج کل میڈیا میں پیسہ لگا کر بحران بہت دکھائے جا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کوئی نہیں یہ چولیں بھی مار کر دیکھ لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور میں آٹا بحران کے بعد بازار سے دالیں بھی غائب ہونے لگیں۔

1961559-bazarpulsesdalainx-1579674953-317-640x480.jpg

گراں فروشوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کے چھاپوں کے نتیجے میں دکانوں سے دالیں غائب ہونے لگی اور 100سے زائد اسٹورز مالکان نے سرکاری ریٹس پردالیں فروخت کرنا بند کردیں۔

سپر اسٹورز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہم نے تھوک اور ڈی سی ریٹ کے فرق کو ٹھیک کرنے مطالبہ کیا تھا لیکن حکومت پنجاب نے دالوں کے ریٹس بڑھانے کی منظوری تاحال نہ دی، مطالبات تسلیم نہ ہونے پردال، سبزی اور پھل کے کاؤنٹر بند کردیے۔

ڈی سی لاہور دانش افضال نے حکم دیا ہے کہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز دکانوں پر دالوں کی فروخت یقینی بنائیں، حکومت پنجاب کوقیمتوں کے حوالے سے سمری بھجوادی ہے، لیکن اس پر تاحال فیصلہ نہیں ہوا اس لیے دالیں طے شدہ پرانے ریٹس پر فروخت ہونگی۔

سپر اسٹورز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ تھوک سے مہنگی دال کر خرید کر ڈی سی ریٹ پر سستی نہیں بیچ سکتے، نقصان سے بچنے کیلئے دالیں رکھنا چھوڑ دیں، تھوک کا ریٹ ڈی سی ریٹ سے کم ہونا چاہیے، تھوک سے دالیں مہنگی ملتی ہیں اور 50 سے 100 روپے تک فی کلو نقصان اٹھانا پڑتا ہے، ڈی سی لاہور کے ساتھ مذاکرات میں مسئلے کا حل نہیں نکلا جس پر دالیں بیچنا چھوڑ دیں۔

گراں فروشوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کے چھاپوں کے نتیجے میں دکانوں سے دالیں غائب ہونے لگی اور 100سے زائد اسٹورز مالکان نے سرکاری ریٹس پردالیں فروخت کرنا بند کردیں۔

سپر اسٹورز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہم نے تھوک اور ڈی سی ریٹ کے فرق کو ٹھیک کرنے مطالبہ کیا تھا لیکن حکومت پنجاب نے دالوں کے ریٹس بڑھانے کی منظوری تاحال نہ دی، مطالبات تسلیم نہ ہونے پردال، سبزی اور پھل کے کاؤنٹر بند کردیے۔

Black Mailing

بلیک میلنگ کاہے کی؟؟ تھوک مارکیٹ میں ریٹ بہتر کرنا حکومت کا کام ہے یا ریٹیلرز کا؟؟ ریٹیلرز مہنگی چیز لےکر سستی کیسے بیچیں؟؟
 
This is the version of Retailers and they stop selling to create shortage and then sell on higher rate .....

Cant you see black mailing in it ?

Oh sorry Nawaz Sharif's supporter ....

OK OK
 
وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ اس سے پہلے انتظامیہ سے مذاکرات کئے لیکن انتظامیہ نہ قیمتیں بڑھا رہی ہے نہ تھوک مارکیٹ میں ریٹ کم کررہی ہے ، انتظامیہ کا مؤقف بھی ہے خبر میں کہ انہوں نے قیمتیں بڑھانے کی سمری حکومت کو بھجوائی ہوئی ہے ابھی جواب نہیں آیا
 
So in all means there is no shortage and Retailers halting sales and if Govt reply is in process then it is justified that shop-keeper store things to sell in future for higher rates ?
 
ریٹیلرز مال خرید ہی نہیں رہے
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور میں آٹا بحران کے بعد بازار سے دالیں بھی غائب ہونے لگیں۔

1961559-bazarpulsesdalainx-1579674953-317-640x480.jpg

گراں فروشوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کے چھاپوں کے نتیجے میں دکانوں سے دالیں غائب ہونے لگی اور 100سے زائد اسٹورز مالکان نے سرکاری ریٹس پردالیں فروخت کرنا بند کردیں۔

سپر اسٹورز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہم نے تھوک اور ڈی سی ریٹ کے فرق کو ٹھیک کرنے مطالبہ کیا تھا لیکن حکومت پنجاب نے دالوں کے ریٹس بڑھانے کی منظوری تاحال نہ دی، مطالبات تسلیم نہ ہونے پردال، سبزی اور پھل کے کاؤنٹر بند کردیے۔

ڈی سی لاہور دانش افضال نے حکم دیا ہے کہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز دکانوں پر دالوں کی فروخت یقینی بنائیں، حکومت پنجاب کوقیمتوں کے حوالے سے سمری بھجوادی ہے، لیکن اس پر تاحال فیصلہ نہیں ہوا اس لیے دالیں طے شدہ پرانے ریٹس پر فروخت ہونگی۔

سپر اسٹورز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ تھوک سے مہنگی دال کر خرید کر ڈی سی ریٹ پر سستی نہیں بیچ سکتے، نقصان سے بچنے کیلئے دالیں رکھنا چھوڑ دیں، تھوک کا ریٹ ڈی سی ریٹ سے کم ہونا چاہیے، تھوک سے دالیں مہنگی ملتی ہیں اور 50 سے 100 روپے تک فی کلو نقصان اٹھانا پڑتا ہے، ڈی سی لاہور کے ساتھ مذاکرات میں مسئلے کا حل نہیں نکلا جس پر دالیں بیچنا چھوڑ دیں۔

83918346_2979447462077584_5168515896854970368_o.jpg
 
kwan225

Minister (2k+ posts)
کیا ملک اور کون لوگ ہیںیہ۔۔
ہر بندہ ہیرا پھیری ،دو نمبری میںدل وجان سے مگن ہے۔۔
ہر بندہ ہی رات و رات امیر ہونے کے چکر میں ہے۔اسُ کے لیے چاہے کسی کی جان لینی پڑے، کسی کو زہر دینا پڑے یا پھر گوشت ہی کیوں نا نوچنا پڑے۔۔ سب جائز اور حلال ہے۔