آسیہ مسیح فیصلہ ، ایسی کون سی قیامت درپیش تھی ؟؟؟

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
main-qimg-9e1846d011e86f29511ae7bac015b134-c

بہ حیثیت پاکستانی شہری ہمارا حق ہے کہ ہم چیف جسٹس سے پوچھیں کہ
حضور ایسی کون سی مجبوری تھی کہ جناب نے عین ایسے موقع پر آسیہ مسیح کیس کا فیصلہ صادر فرمانا ضروری و واجب سمجھا
جب وطن عزیز پاکستان کا کامیاب معاشی آپریشن آخری مراحل میں تھا اور بیمار و تباہ حال معاشی ملک چند پاور بوسٹر انجیکشن
لینے کے بعد آنکھیں کھول کر سانس بحال کر چکا تھا اور ایک موثر پاور بوسٹر چین سے مستعار لینے کا سفر ٢ دن کیدوری پر تھا
جس سے قوی امکان تھا کہ ١٠سالہ مریض ناتواں بستر سے اٹھ کر چلنے کے قابل ہو جاے لیکن جناب نے بحال ہوتے مریض

کو ایک زہر بھرا انجیکشن لگانے کے لیے مولویوں کو آپریشن تھیٹر میں گھس آنے کا جواز مہیا کر دیا ... ایسی کون سی قیامت آ گئی
تھی یا آنے والی تھی کہ فیصلہ ابھی ہی سنانا ضروری تھا ؟؟؟

میری معلومات جو میں نے سوشل میڈیا سے ہی حاصل کی ہیں کے مطابق ملکی ایجینسیوں نے چیف جسٹس صاحب کو مختلف اوقات
میں ٤ خطوط لکھ کر فلحال فیصلہ موخر کرنے کا احسن مشورہ دیا اور فیصلہ کی رات متعلقہ محکمہکے ذمہ دار نے ٹیلیفونک رابطہ کرکے

درخواست کی کہ جناب اگر فیصلہ سنانا واجب ہی ٹہرا تو براہ مہربانی فیصلہ لکھ کر چند ماہ کے لیے محفوظ کر دیں کیونکہ ٹیک آف کی
پوزیشن میں آیا ملک نا قابل تلافی نقصانات کا شکار بھی ہو سکتا ہے اور مڈل ٹاؤن قتل عام میں ایسا ہو چکا ہے جہاں ملکی و قومی مفاد
میں انصاف کے تقاضوں کو پس پشت ڈالا گیا اور ہنوز انصاف نہیں مل سکا _ آسیہ مسیح فیصلہ ، ایسی کون سی قیامت درپیش تھی ؟؟؟
 
Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
U r 100% right it makes a lot of questions in mind cj was hiding behind security of high level and he put the whole country in hell he iz not answerable to anybody why model towm iz pending
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے اچھا موقع تھا کہ حکومت خادم لنگڑے اور اسکے ساتھیوں کو سرکاری خرچ پر حج پربھیجتی اور اس کہ جاتے ہی یہ فیصلہ سنا دیا جاتا

مولوی لنگڑا اگر حرمین میں احتجاج کرنا تو سعودی حکومت نے خوب ٹھکائی کرنی تھی
 
INDUS1

MPA (400+ posts)
main-qimg-9e1846d011e86f29511ae7bac015b134-c

بہ حیثیت پاکستانی شہری ہمارا حق ہے کہ ہم چیف جسٹس سے پوچھیں کہ
حضور ایسی کون سی مجبوری تھی کہ جناب نے عین ایسے موقع پر آسیہ مسیح کیس کا فیصلہ صادر فرمانا ضروری و واجب سمجھا
جب وطن عزیز پاکستان کا کامیاب معاشی آپریشن آخری مراحل میں تھا اور بیمار و تباہ حال معاشی ملک چند پاور بوسٹر انجیکشن
لینے کے بعد آنکھیں کھول کر سانس بحال کر چکا تھا اور ایک موثر پاور بوسٹر چین سے مستعار لینے کا سفر ٢ دن کیدوری پر تھا
جس سے قوی امکان تھا کہ ١٠سالہ مریض ناتواں بستر سے اٹھ کر چلنے کے قابل ہو جاے لیکن جناب نے بحال ہوتے مریض

کو ایک زہر بھرا انجیکشن لگانے کے لیے مولویوں کو آپریشن تھیٹر میں گھس آنے کا جواز مہیا کر دیا ... ایسی کون سی قیامت آ گئی
تھی یا آنے والی تھی کہ فیصلہ ابھی ہی سنانا ضروری تھا ؟؟؟

میری معلومات جو میں نے سوشل میڈیا سے ہی حاصل کی ہیں کے مطابق ملکی ایجینسیوں نے چیف جسٹس صاحب کو مختلف اوقات
میں ٤ خطوط لکھ کر فلحال فیصلہ موخر کرنے کا احسن مشورہ دیا اور فیصلہ کی رات متعلقہ محکمہکے ذمہ دار نے ٹیلیفونک رابطہ کرکے

درخواست کی کہ جناب اگر فیصلہ سنانا واجب ہی ٹہرا تو براہ مہربانی فیصلہ لکھ کر چند ماہ کے لیے محفوظ کر دیں کیونکہ ٹیک آف کی
پوزیشن میں آیا ملک نا قابل تلافی نقصانات کا شکار بھی ہو سکتا ہے اور مڈل ٹاؤن قتل عام میں ایسا ہو چکا ہے جہاں ملکی و قومی مفاد
میں انصاف کے تقاضوں کو پس پشت ڈالا گیا اور ہنوز انصاف نہیں مل سکا _ آسیہ مسیح فیصلہ ، ایسی کون سی قیامت درپیش تھی ؟؟؟
history will unfold his agenda and motives after he leaves office as CJ, but apparently he has done what seems to be fishy. Not even a single decision against corrupt mafia . Even Nawaz sharif decision seems to DRY CLEAN him and let him keep his ill gotten wealth. This ASIA bibi decisions timing is also doubtful.
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے اچھا موقع تھا کہ حکومت خادم لنگڑے اور اسکے ساتھیوں کو سرکاری خرچ پر حج پربھیجتی اور اس کہ جاتے ہی یہ فیصلہ سنا دیا جاتا

مولوی لنگڑا اگر حرمین میں احتجاج کرنا تو سعودی حکومت نے خوب ٹھکائی کرنی تھی

بھائی جی
اپنے خرچے پر انھوں نے جانا نہیں تھا اور سرکاری خرچے پر خان نے بھیجنا نہیں تھا
;););)
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے
.
جو ہوا سو ہوا ! اب آگے کی دیکھتے ہیں
 
پیر جی

Councller (250+ posts)
عدلیہ نے فیصلہ سنا کر کوی غلطی نہیں کی کیونکہ یہی اسلام کا حکم ہے کہ عدل میں تاخیر نہ کی جاے ہاں ان ایجنسیوں اور بزدل سیاستدانوں کا ضرور نقصان ہوا ہے جو عوام کے خون پر پلتے ہیں مگر جونہی ملک اور عوام کے دفاع کا موقع آتا ہے یہ ایجنسیاں اور سیاستدان پس و پیش کرنے لگتے ہیں کہ کسی طرح ان کو ہاتھ ہلانا نہ پڑ جاے
لکھ لعنت ان ایجنسیوں اور سیاستدانوں پر، کتنے دن ریت میں سر دے کر گزارہ کریں گے ، آخر تو ایکدن سامنا کرنا پڑے گا
بے غیرتی چھوڑو او ابھی سے اپنی ڈیوٹی ادا کرتے ہوے لنگڑے شیطان اور اس کے ساتھیوں کو پکڑو ورنہ عوام تم کو خود گٹر میں پھینک دیں گے جیسے نواز حکومت کو پھینکا تھا
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
yeh woh adlia hay jo 'tareekh pay tareekh' dainay kay liye 'MASH-HOOR' hay....but no TAREEKH for this decision ???
 
chak14

MPA (400+ posts)
This Chief Justice is a bully dog. He must be whipped with lashes. He managed Sharif family get out of proven case of Hudabya. In fact, Chief Justice is Sharif's family pet dog. He has lost all his respect what he earned with fake suo motos. Why can't he took suo moto on Model Town massacare because it will hurt Sharif family.