آزاد میڈیا ملک ریاض کا نام لیتے ہوئے کیوں ڈرتا ہے؟

Na Cheez

MPA (400+ posts)

برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے ملک ریاض کی پراپرٹی سیل کردی ہے۔ ملک ریاض نے برطانیہ سے تصفیہ کرلیا ہے۔ برطانیہ سے 190 ملین پاؤنڈ کی پراپرٹی کی بھاری رقم پاکستانی خزانے میں آیا چاہتی ہے جو پاکستان کیلئے بہت بڑی خبر ہے۔

اس خبر کے بعد جتنے بھی ٹی وی چینلز ہیں وہ ملک ریاض کا نام لینے سے گھبرارہے ہیں اور ملک ریاض کا نام لینے کی بجائے کہہ رہے ہیں کہ "ایک اہم کاروباری شخصیت"، "ایک اہم پاکستانی شخصیت" ۔ میڈیا آزادی صحافت اور نڈر صحافت کا دعویدار ہے۔ صحافی خود ہی کہتے ہیں کہ وہ حقائق سامنے لاتے ہیں کسی سے نہیں ڈرتے۔ پھر یہ انقلابی اور جغادری اینکرز ملک ریاض کا نام لینے سے کیوں ڈررہے ہیں؟

یہ صحافی پاکستانی سیاستدانوں اور عمران خان پر تو کھل کر تنقید کرتے ہیں پھر ملک ریاض کا صرف اور صرف نام کیوں نہیں لیتے؟ اب جب سچ سامنے لانے کی باری ہے تو ان صحافیوں اور چینلز کی بہادری کہاں مرگئی ہے؟

کیا سب ہی ملک ریاض کے کانے ہیں؟


 
Advertisement
Last edited by a moderator:

peaceandjustice

Senator (1k+ posts)
برطانیہ سے 190 ملین پاؤنڈ کی پراپرٹی کی بھاری رقم پاکستانی خزانے میں آیا چاہتی ہے.
سوال یہ ہے کہ آزاد بلکہ ضرورت سے زیادہ آزاد میڈیا اور بزعمِ خود انقلابی اور جغادری اینکر ملک ریاض کا نام لینے سے کیوں ڈر رہے ہیں.
کیا سب ہی ملک ریاض کے کانے ہیں؟
بھائیوں آزاد حرام خور صحافیوں کے ٹولے نے اپنے اپنے پلاٹ ویلا بنگلوں کے علاؤہ ہر ایک نے اپنی اپنی استطاعت کے مطابق اپنا حصہ لیا ہؤا ھے جس کی وجہ سے آزاد میڈیا کے حرام خور صحافیوں کی آنکھیں کان اور دماغ کے چینل بند ہو گئے ہیں
 
Last edited:

hello

Councller (250+ posts)
پرانے وقتوں میں عورتیں اپنے خاوند کانام لینے میں شرماتی تھی آج کے وقتوں میں صحافی ملک صاحب کا نام لینے پر شرماتے ہیں

 

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
برطانیہ سے 190 ملین پاؤنڈ کی پراپرٹی کی بھاری رقم پاکستانی خزانے میں آیا چاہتی ہے.
سوال یہ ہے کہ آزاد بلکہ ضرورت سے زیادہ آزاد میڈیا اور بزعمِ خود انقلابی اور جغادری اینکر ملک ریاض کا نام لینے سے کیوں ڈر رہے ہیں.
کیا سب ہی ملک ریاض کے کانے ہیں؟
یہ ایک دفعہ کھل کر ملک ریاض پر بھونک کر دیکھیں ان تمام بکاؤ صحافیوں کے گندے پوتڑے بیچ چوراہے میں لا کر دھوے گا سب اینکر اینکرنیاں اور جونئر سینئر تجزیہ کار اس کے کانے ہیں
 

1234567

Senator (1k+ posts)
برطانیہ سے 190 ملین پاؤنڈ کی پراپرٹی کی بھاری رقم پاکستانی خزانے میں آیا چاہتی ہے.
سوال یہ ہے کہ آزاد بلکہ ضرورت سے زیادہ آزاد میڈیا اور بزعمِ خود انقلابی اور جغادری اینکر ملک ریاض کا نام لینے سے کیوں ڈر رہے ہیں.
کیا سب ہی ملک ریاض کے کانے ہیں؟
My dear did you ever see any prostitute as a free person. She will take anything in every hole she is paid for so for our channels journalistic whores. (I APOLOGISE FOR SUCH RUDE COMMENTS)
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
کتا جس مالک کا کھاتا ہے اسی کی وفاداری کرتا ہے
پاکستان کا میڈیا، عدلیہ سابقہ اور حاضر فوجی جنرل
بیورو کریٹ سیاست دان سب ملک ریاض کے ملازم ہیں
اس نے سب کے منہ کو سور حرام لگایا ہوا ہے
حتی کہ عمران خان بھی اس کے بارے کوئی بات نہیں
کرتا ---- جب تک کوئی انتہائی ایماندار شخص ملک
ریاض کو گرفتار کر کے کٹہرے میں کھڑا نہیں کرے گا
تب تک یہ شخص پورے پاکستان اور اس کی عوام کو
رنڈی بنا کر ان کے مال اور عزتوں سے کھیلتا رہے گا
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
My dear did you ever see any prostitute as a free person. She will take anything in every hole she is paid for so for our channels journalistic whores. (I APOLOGISE FOR SUCH RUDE COMMENTS)
Totally agreed
Sad but very much true
190 million are peanuts for him
 

Hussain1967

Minister (2k+ posts)
Malik Riaz employs retired generals and retired judges in his Bahria Town. Moreover, he bribes both the journalists and bureaucrats. So, nothing will happen to him. Did anybody think how and why Pakistan Navy allowed him to use the name of ‘Bahria’ for his housing projects?
 

disgusted

Minister (2k+ posts)
There is a class of people who are too rich to be arrested. Unfortunately we are all for sale. Justice is the first to be sold in this country and Ganja brothers have proved it time and again. The Bhagori gutter of Qatar will again prove it in the near future. If again there is any doubts left Murdari and his bandit queen sister will clear all remaining doubts. Remember a Time/Newsweek story 2 decades ago when they quoted the sale price of MNA/MPA/Senator. And further said that these people will also sell their mothers if the price is right. The people of this country are the same people who lived 2 decades ago. No new race has come to live here.It takes a million yrs to wash and clean the mind of 4000 yrs of slavery.
 

kakamana

Minister (2k+ posts)
Soon u will starting to hear this version of WhatsApp group and paid bots that since imran Khan want to fit in aneel musarat so only option is to remove malik riaz from the scene and blah blah...
Mark my words jeeda blade, saleem lifafi, mansoor fridge mechanic r most blessed guy by malik riaz so they will start shouting first
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion