،ڈاکٹر عدنان جو پاکستان تباہی پر نواز کو بچانا چاہرہا ہے کیوں؟

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
میں جناب "آصف سعید کھوسہ" چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو انکی بے حد مصروفیت کی وجہ سے توجہ میاں نواز شریف صاحب کی جانب مبزول کرانا چاہتا ہوں، جو ایک سزایافتہ مجرم ہیں مگر انکی بیماری کی وجہ سے انکا معالج انہیں بسلسلہ علاج پاکستان سے باہر لیجا کر کرانا چاہتے ہیں

گرچہ پاکستان میں انکے طویل ترین اقتدار کے باوجود اس ملک کی عوام کیلئے ایک بھی ایسا ہسپتال موجود نہیں جو وہ نہ بنا سکے جسمیں انکا ، انکے بھائی اور ان ڈاکوؤں کے خاندان کا علاج کرکے انہیں بچایا جاسکے ،لہزا انکےدوست ڈاکٹر عدنان ماہر امراض قلب کو میاں صاحب کو پاکستان سے باہر لیجانے کی اجازت دی جائے تاکہ اسکو مرنے سے بچا یا جائے۔

میری ادنا درخواست ہے کہ مرتے ہوئے ڈاکو " میاں نواز شریف " کو موت کے منہ سے بچایا جانا بہت اہم ہے اگرچہ اس بائیس کروڑی ملک پاکستان کی تباہی انکی وجہ سے ہورہی ہے ملک سسک رہا ہے اسکی موت ان حالات میں یقینی نظر آرہی ہے ،مگر اس تجربہ کار مجرم اور سابق وزیراعظم کو کوشش کرنے کا ایک موقعہ اور دیا جائے تاکہ وہ اس خطئے زمین پر اپنی خلافت قائم کرسکے۔

اور ہاں جسے آپ نےخدارا غداروطن کہا یعنی جنرل مشرف (ر) کو اسکی غداری کی سزا اور فیصلہ میاں نواز شریف کی قائم ہونے والی خلافت میں کم از کم ضرور دیجیئگا تاکہ عوام اس سے سبق حاصل کرتے رہیں۔
 
Last edited by a moderator:

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
مرتے ہوئے ڈاکو " میاں نواز شریف "
تجربہ کار مجرم

HAMARI KHAWAHISH TO HO SAKTI HAI LEKIN ABHI YEH KANJAR MARA NAHIN...