YasirSaeed1
Voter (50+ posts)
میں اور میرا خاندان کئی دہائیوں سے برطانیہ میں کاروبار کررہا ہے، میں برطانوی شہری ہوں ، آفشور کمپنیاں ایک لیگل پریکٹس ہے، میں عمران خان کو نمل اور شوکت خانم کیلئے ڈونیٹ کرتا ہوں اور اپنے دوست کو سیاست میں بھرپور سپورٹ کرتا ہوں لیکن میں اسکا فنانسر نہیں ہوں۔
پاکستان کا وزیراعظم اپنی قوم کو جوابدہ ہے۔ وزیراعظم کو اپنے اور اپنے خاندان کے مالی معاملات کی وضاحت نی چاہئے۔ عوام کے ذہن میں جو سوالات ہیں، وزیراعظم کو اسکے جوابات دینا چاہئے
پاکستان کا وزیراعظم اپنی قوم کو جوابدہ ہے۔ وزیراعظم کو اپنے اور اپنے خاندان کے مالی معاملات کی وضاحت نی چاہئے۔ عوام کے ذہن میں جو سوالات ہیں، وزیراعظم کو اسکے جوابات دینا چاہئے
Last edited by a moderator: