Zara Hut Kay 11th November 2015 - Hakumat Ka Fauj Ko Paigham

Zafar Bukhari

Politcal Worker (100+ posts)
یار ایڈمن اس گنجے مسخرے کو تو دفعہ ہی رکھو۔باتوں اور شکل سے ہی یہ کوءیی پرانا سٹم انجن لگتا ہے جس میں سے دھنواں نکلتارہتاہے۔اس کی نظر میں نہ تو پاکستان میں کوءیی خوبی ہے نہ ہی پاکستان آرمی میں۔سبین کے آخری پروگرام میں بھی یہ منحوس موجود تھا اور بعد میں اس نے اپنے تھکڑ اور سڑیل کالم کے ذریعےفوج پہ تھوکنے کی کو شش کی مگر اس کا گند اس کے گندے تھوبڑے پہ ہی آکے گرا۔پھر یہ ماما قدیر کا بھانجا بن گیا اور اسے نیلسن منڈیلا بنانے کی بہت کوشش کی مگر ماما بھی کسی اور ہی چکر میں تھاسو جلدبازی کی وجہ سے ننگا ہوگیا۔
ویسے بھی جس معاشرے میں میرحامد ابصارعالم اور یہ سڑیل گنجو دانشور سمجھےجاتے ہوں اس کا اللہ ہی حافظ ہے۔
 

Back
Top