Geek
Chief Minister (5k+ posts)
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: justify"]اسلام آبادوزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ یوٹیوب کھولنے اور بند کرنے میں اُن کا کوئی کردار نہیں،ایک ہفتے کے اندر فلٹریشن سافٹ ویئر کے بعد یوٹیوب کھول دی جائے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ موبائل فون کی بندش کے باعث دہشت گردی کے واقعات میں کمی آتی ہے، غیرقانونی سمز دہشت گردی کے لیے استعمال ہورہی ہیں، غیر قانونی سمز کی بندش ضروری ہے ، یکم فروری تک صارفین سمز رجسٹرڈ کرالیں۔
http://search.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=85376[/TD]
[/TR]
[/TABLE]