atensari
President (40k+ posts)
یہ بات ظاہر ہے کہ فورم انتظامیہ ماڈریشن نہیں کر پا رہی ، اس لئے کچھ ممبران کو بھی ماڈریشن کے اختیارات دے دیے جایئں
یعنی تھریڈ پر کسی خاص ممبر کو مزید کمنٹ سے روکنے کا اختیار ، یا اس کے کمنٹ عام لوگوں کے سامنے نہ آئیں صرف اس کے دوستوں کے سامنے آئیں وغیرہ وغیرہ
Problem is the admin and moderator team is always on the extreme end of things. Either there is too much or nothing at all. Before there was strict censorship even words like pagal would automatically get censored, then one fine day I dunno what happened it became a free for all.
A Abbasi Why have my posting rights been revoked? None of your Staff is responding nor helping.
فورم کے مالکان کی دلچسپی اس حد تک ہے کے تھریڈ بنتے رہیں. ماڈریٹر کبھی کبھی اندھے کی لاٹھی گھما دیتے ہیں
کچھ روز پہلے میرا ایک تھریڈ صرف وجہ سے حذف کر دیا گیا گے تھمب نیل نہیں تھا. ماڈریشن کی شکایت اور کچھ غصہ بھی دیکھایا تو کچھ گھنٹوں کے لئے پابندی لگا دی گئی.
ایک پیغام
Adeel RashidAhmed Waseem
کی نذر کیا اس کا جواب ابھی تک موصول نہیں ہوا