Yeh mut dekhien kon keh raha hey yeh dekhien kiya keh raha hey

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل صحیح یہ مت دیکھیں که کون که رہا ہے
بلکے یہ دیکھیں که کس کی طرف سے که رہا ہے اور کیوں که رہا ہے

اس بھونپو کو اپنے پانچ سالہ دور اقتدار میں کراچی میں ہونے والے ٨٠٠٠ لوگوں کا قتل عام نظر نہیں آ رہا جو سیاسی چپکلش کا نتیجہ تھا
اب یہ صرف ایک رخ سے بات کر کے فقط اپنے پسمنظر کو ظاہر کر رہا ہے

یہی متحدہ کرتی ہے...جب کراچی میں انکا مارا جائے تو طوفان اور جب دوسرے کا مارا جائے تو چپ

انصاف پر مبنی بات اور تعصب پر مبنی بات میں زمین آسمان کا فرق ہوگا
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

کریڈیبلٹی دیکھی جاتی ہے سب سے پہلے ، اس کے بعد یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا کہہ رہا ہے ، حضور پاک
pbuh کی جگہ کوئی اور پوچھتا کہ اگر میں کہوں پہاڑ کے پیچھے دشمن کی فوج کھڑی ہے تو یقین کرتا کوئی ؟؟؟
اگر صرف یہی دیکھنا ہے کہ کیا کہہ رہا ہے تو زرداری ، گیلانی ، نواز اور الطاف سے اچھی باتیں کون کر سکتا ہے ، مانتے جاؤ آنکھ بند کر کے جو بھی بکواس کریں
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)



ایرانی ایجنڈے پر عمل پرا ہے صرف فرقہ واریت کو ہوا دے رہا ہے جو کہ خود کشی کے مترادف ہے
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
یار اسکی دہشتگردی کے خلاف تقریر اور اسکا ذاتی کردار کتنا تضاد ہے
انکا تو چھوٹا بڑا سب مکار ہیں


faisal-raza-abidi.jpg
 

Back
Top