Only difference is the Chinese and Japanese will make their own trains and tracks. Showbaz will sell a few billion tons of tomatoes to import these trains from outside.
کاش کوئی حکمران پچھلے ٦٥ سالوں میں کوئی ٢٠٠ کلومیٹر کی سپیڈ سے چلنے والی ٹرین ہی چلوا دیتا تو ہم حسرت سے اسے نہ دیکھ رہے ہوتے ،سچ ہے جو بویا ہے اسے ہی کاٹنا ہے ،اپنی غلطیوں کا خمیازہ بھی تو ہمیں بھگتنا ہے - ہمارے حکمران تو ایسے ہیں جو چلتی ہوئی گاڑی کو بھی بیچ دیں ،تاکہ انکے اپنے کاروبار کی ترقی ہو ،دعا ہے کہ پروردگار انہیں سیدھا راستہ دکھاے ،اور ملک کے بارے میں کچھ سوچنے کی توفیق عطا فرماے -