Aftab Iqbal’s Analysis On The Delay In Panama Case Decision
Alternate link
Last edited:
Jese apne khoobsurat alfaaz mein abhi apna opinion dya hai, woh bhi opinion de raha haiترین کا تنخواہ دار بننے کے بعد سے اس ڈونکی آفتاب اقبال اور حکیم شاہد موچی میں کوئی فرق نہیں رہ گیا ، مخبری کے نام سے جھوٹ کا پلندہ قسط وار پیش کر کے ریٹنگ اور ڈبل تنخواہ ، لخ دی
Jese apne khoobsurat alfaaz mein abhi apna opinion dya hai, woh bhi opinion de raha hai
پاکستان کے صحافی انتہائی غیر ذمہ دار اور جھوٹے ہیں ، سنسنی پھیلانا ، من گھڑت واقعات بیان کرنا ، پیسے لے کر مہم چلانا ان کے لئے معمول کی بات ہے ،،،،،،جب تک کوئی کنفرم خبر نہ ہو تب تک سنسنی خیزی کا کیا تک بنتا ہے ؟ ۔۔۔۔۔مجھ میں اور ٹی وی پہ اینکری/ پروگرام کرنے والے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔۔
I don't think SC is afraid of NS. Every judgment, every word will be scrutinised by the whole world (not just Pakistan). This will put Pakistani judiciary on the world map. They don't want to be in a situation that they make a silly mistake by rushing, and give moto gang to undermine the whole judgement. Also remember there is no appeal after this. Because they are making a huge call it has to be well documeneted. Be patient they have already said this is going to be huge. They would not say anything like this if it was a clean chit.
پاکستان کے صحافی انتہائی غیر ذمہ دار اور جھوٹے ہیں ، سنسنی پھیلانا ، من گھڑت واقعات بیان کرنا ، پیسے لے کر مہم چلانا ان کے لئے معمول کی بات ہے ،،،،،،جب تک کوئی کنفرم خبر نہ ہو تب تک سنسنی خیزی کا کیا تک بنتا ہے ؟ ۔۔۔۔۔مجھ میں اور ٹی وی پہ اینکری/ پروگرام کرنے والے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔۔
ترین کا تنخواہ دار بننے کے بعد سے اس ڈونکی آفتاب اقبال اور حکیم شاہد موچی میں کوئی فرق نہیں رہ گیا ، مخبری کے نام سے جھوٹ کا پلندہ قسط وار پیش کر کے ریٹنگ اور ڈبل تنخواہ ، لخ دی
بھائی آپ جھوٹ پر اتنا مشتعل کیوں ہو جاتے ہیں؟ کیا مریم نے جھوٹ نہیں بولا تھا؟ کیا نواز شریف نے جھوٹ نہیں بولا؟ اسے تو آپ خدا مانتے ہو
میڈیا پہ بیٹھے شیطان ،بے ضمیر اور بکاؤ اینکرز/صحافیوں کے جھوٹ کی وجہ سے بڑے پیمانے پہ شر پھیلتا ہے ، ،جس کے نقصانات نسلوں کو بھگتنا پڑتے ہیں ، سیاستدانوں کے چھوٹے موٹے جھوٹ سیاست کا حصہ ہوتے ہیں ، صرف نواز نہیں تاریکی پٹواریوں کا خدا کھپتان پٹواری جھوٹ بولنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا ، اپنے جرنیلی آقاؤں کی آشیر باد سے 2014 میں دھرنے کے نام پہ ملک دشمنی کرنے والے نے ان دنوں جھوٹ بولنے کے ورلڈ ریکارڈ بنا دیئے تھے ، اسکا ایک ایک جملہ جھوٹ پہ مبنی ہوتا تھا ، ان فیکٹ عمران پٹواری سے بڑا جھوٹا سیاستدان پاکستان میں آج تک پیدا نہیں ہوا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|