Why Muslims Are Suffering

Qalumkar

Senator (1k+ posts)
بے بنیاد جھوٹی کہانیوں سے طفل تسلیاں دے رہا ہے۔ قرآن واضح طور پر کہتا ہے کہ مومن کو خوف تو دور کی بات کبھی حزن بھی نہیں ہو سکتا اور مومن کبھی مغلوب نہیں ہو سکتا کیونکہ اللہ مومنین کے ساتھ ہوتا ہے۔ آج اگر مسلمان تمام دنیا میں ذلیل اور خوار ہے اور اپنی دو وقت کی روٹی کے لیے یہود اور نصاراسے بھیک مانگ رہا ہے تو یہ صرف اس وجہ سے کہ وہ مومن نہیں ہے۔ مومن تو 313 مغلوب نہیں ہوئے اور آج ڈیڑھ ارب مسلمان مغلوب ہیں۔حقیقت سے آنکھیں بند کرنے سے کچھ نہیں ہو گا۔ مسلمان کو آج تسلیم کرنا ہو گا کہ مولوی اور ملّا کا مذہب مسلمان تو بنا سکتا ہے لیکن مومن نہیں بنا سکتا۔ مومن بننے کے لئے صرف اور صرف قرآن سے احکامات لینے ہوں گے۔ کسی بھی اصول کی تصدیق کرنے کے لئے نتائیج دیکھے جاتے ہیں۔ ملّا کے مذہب نے اور اُس کی خود ساختہ پرستشوں نے مسلمانوں کو ذلت اور گمراہی میں دفن کر دیا ہے اور جب تک قوم ملّا کو چھوڑ کر قرآن کی اتباع نہیں کرے گی ذلت اور گمراہی اسکا مقدر رہے گی۔

3-139-Momin-1.jpg

47-35-Momin.jpg

جہاں تک عذاب کا تعلق ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ قوم پر عذاب اُس وقت تک نہیں آ سکتا جب تک وہ شکر کرتی رہے اور با ایمان ہو۔ عذاب صرف کفر کرنے والی قوم پر آتا ہے۔

4-147-Azaab.jpg

اگر آج کا ملّا یہ سمجھتا ہے کہ مسلمانوں پر عذاب آ چکا ہے تو اُسے تسلیم کرنا چاہئے کہ یہ قوم شکر نہیں کفر کرتی ہے اور ہرگز ہرگز مومن نہیں ہے۔
 
Last edited:

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

WHAT DO YOU LIKE TO PROVE HERE? & WHAT IS MESSAGE IN VIDEO?