پاکستان کی انتہای عجیب وغریب سائیڈ دیکھ کر کوی بھی جیت کی توقع نہیں رکھ سکتاتھا کیونکہ بابراعظم کے علاوہ صرف ایک بیٹسمین ہے پوری ٹیم میں صرف دو فل ٹائم بلے ہیں ایک وکٹ کیپر اور چار آل راونڈر ہیں ، آل راونڈر بھی نام کے ہی ہیں ورنہ ان سب کی بیٹنگ دیکھ کر لگتا تھا کہ ان کے بغلوں میں کسی نے ایلفی لگا دی تھی جس کی وجہ سے یہ بازو کھول کر شارٹ مارنے سے معذور تھے۔ خوشدل خان تو ایک ایسی آئیٹم ہے کہ اس کو گروانڈ میں پیر بھی نہیں رکھنے دینا چاہئے۔ ہوسکتا ہے کہ یہ اچھے پلئیرز ہوں مگر ٹی ٹونٹی کیلئے ہرگز بھی موزوں انتخاب نہیں ہیں
آج پتا چل گیا کہ ہمارے کرکٹ بورڈ نے جو نااہلوں کا ٹولہ بٹھا رکھا ہے وہ ٹی ٹونٹی میں افغانستان سے قوم کو دوبارہ بے عزت کروا کر چھوڑے گا
اس اسکول ٹیم سے بھی بدتر ٹی ٹونٹی سائیڈ نے اتفاقا ایک بندے کی شاندار پرفارمنس کی بدولت پہلا میچ جیت لیا تو اگلے میچ میں بالکل وہی سائیڈ کھلا دی گئی حالانکہ پہلے میچ میں جو اچھا نہیں کھیلے تھے انہیں تبدیل کردیتے۔ خوشدل خان نے تو ایک نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا، اس نے مسلسل نو دس بال کھیل کر ایک رنز بھی نہیں بنایا اور رضوان کو بھی بہت اچھی بیتنگ کرتے ہوے دوسری سائیڈ پر ہینگ کردیا تو فارن کمنٹیٹر بھی بول اٹھے کہ یہ بندہ ایک سائیڈ پر کھڑا ہوکر بال کھاتا جارہا ہے اور رضوان جو بہت ہی عمدہ ایوریج سے آج بھی کھیل رہا تھا اس کو بھی اس بندے نے سٹریس کردیا ننتجہ یہ نکلا کہ رضوان بھی پریشر میں ایک غلط شارٹ کھیل کر آوٹ ہوگیا، ایک اور حیران کن بات کہ جب خوشدل مسلسل پانچ بال پر رن نہ لے پایا تو چھٹے بال پر بھی شارٹ کھیلنے کی کوشش نہ کی اور سنگل لے کر اگلے اوو ر میں پھر سامنے آگیا ۔ رضوان دسویں بال کے بعد جب سامنے آیا تو اس نے تیز کھیلنے کیلئے غلط بال کا چناو کیا وہ کرتا بھی کیا پوری اننگ کو تو اس بندے نے نیچے لگوا دیا تھا۔ پندرھویں اوور میں ا سکور نوے تھا اور خوشدل ابھی تک سردرد بن کر کریز پر کھڑا تھا۔ خدا خدا کرکے یہ آؤٹ ہوا اور فہیم اشرف نے آکر بہت عمدہ ٹی ٹونٹی اننگ کھیل کردکھای تو اسکور کسی قدر بہتر ہوا ورنہ آج ہم سو پر ہی آوٹ ہوجاتے، باہر بیٹھے پھدو کوچ اگر فہیم کو ہی پہلے بھیج دیتے تو رضوان کے ساتھ اچھی شراکت ہوسکتی تھی مگر انہوں نے خوشدل خان کو بھیج دیا
ساوتھ افریقہ نے تین تبدیلیاں کی تھیں او ر وہی تبدیلیاں انہیں جتوا گئیں ۔ ہم نے پہلے میچ کی غلط سائیڈ کو جیتنے کی خوشی میں بدلنے کی کوشش ہی نہ کی ورنہ پانچ نئے آل راونڈرز کی بجاے چار فل ٹائم بلے باز کھلا دیتے
رمیض راجہ نے پہلا میچ جو صرف تین رنز سے جیتا تھا اس میں نشاندھی کردی تھی کہ صرف رضوان کے اسکور ہیں باقی تمام پھدو کھاتا فارغ ہے۔ مگر کپتان بابراعظم نے اس پر اتفاق نہیں کیا اور آج نتیجہ سب کے سامنے ہے۔ ساوتھ افریقہ نے ان کو یوں دھویا ہے جیسے یہ کینیا کے لیول کی ٹیم ہو