https://twitter.com/UmarCheema1/status/513939193123192833
یہ انقلابی تو اتنے بے غیرت ہو گئے ہیں کہ
دوسرے تھریڈ میں قادری کے گندے ٹشو پیپر جیسے کوئی تبرک ہے
پر اس کے مریدوں کی چھینا جھپٹی کو ڈیفنڈ کر رہے ہیں
اور تو اور گوہر شاہی جیسے فتنے پر بھی دلائل دیتے ہیں
ان میں اتنی اخلاقی جرات کہاں کہ اس پر دو الفاظ بھی بول سکیں