asadrehman
Chief Minister (5k+ posts)
جس شخص کا نام آپ نے سب سے آخر میں لکھا ہے وہ ہی اصل شخصییت ہے ، باقی سب جھوٹ ہے ، باقی سب شخصییت ، لسانیت . خاندانی وراثت ، لسانیت ، قومیت اور عصبیت اور آمریت کی نشانیاں ہیں ، جب یہ نہیں ہوں گے تو ان کی اولادیں ہوں گیں ، ان کے کارکنان نہیں ہوں گے ، سراج الحق ایک غریب انسان اور غریب لوگوں کا " امیر" ہے جو اس کو منتخب بھی کرتے ہیں اور اتار بھی سکتے ہیں ، اس پوری لسٹ میں اس کے علاوہ کوئی جماعت یا شخصیت ایسی ہے تو بتائیں ، جیسی قوم کی سوچ ویسے لیڈر
siraj ul haq munafiqoon ka amerr hai