Where is My Thread?

Status
Not open for further replies.

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیئر ایڈمن

میں نے ابھی محمد علی نیکو کارہ کا ایک کالم پوسٹ کیا تھا لیکن آپ نے وہ تھریڈ کہیں موو کر دیا ہے

میں نے کافی کوشش کی اس تھریڈ کو ڈھونڈ سکوں پر نہیں ملا

کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ میرا تھریڈ کہاں اور کیوں موو کیا گیا ہے

ساتھ یہ بھی کہ اگر آپ تھریڈ موو یا ڈیلیٹ کریں تو ایک ادھ پرائویٹ میسج کر دیا کریں تا کہ تھریڈ پوسٹ کرنے والے کو پتہ چل جائے اس کے تھریڈ کا قتل عام ہو گیا

میں اپنے تھریڈ کی سکرین شاٹ لگا رہا ہوں تا کے آپ کو ڈھونڈنے میں آسانی رہے

برائے مہربانی اب اس تھریڈ کو ڈیلیٹ مت کیجئے گا

voqzck.jpg
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Both threads are deleted. I was hoping that Admin will merge these similar threads :13:
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Both threads are deleted. I was hoping that Admin will merge these similar threads :13:

اگر دونوں تھریڈز ایک جیسے ہوں تو مرج کرنا سمجھ میں آتا ہے لیکن بغیر وجہ کے ڈیلیٹ کرنا سمجھ سے بالا تر ہے

اسی لئے اب میں نے یہ تھریڈ بنایا تا کے ایڈمن بتا سکے ان تھریڈز کے ساتھ کیا ہوا
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Here Is your thread. Sniper's thread was deleted because he gave just the link

https://www.siasat.pk/forum/showthr...f-KP-People-on-Police-increases-from-55-to-65

شکریہ وسیم

میں نے ابھی دیکھ لیا ہے

مجھے معلوم نہیں تھا سنائپر نامی ممبر نے بھی ایسا ہی کوئی تھریڈ بنایا ہے ، جب مجھے میرا تھریڈ نہ ملا تو سوچا پوچھ لوں

آپ نے میرا تھریڈ واپس بحال کر دیا ہے اس کے لئے ہم آپ کے تہ دل سے مشکور ہیں
 

saqiwa

MPA (400+ posts)
​دھاندلی، دھاندلی، دھاندلی، بغیر رسیدوں کے تھریڈ واپس ۔۔
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top