RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
میرا یہ تھریڈ بہت ضروری معاملے کی طرف توجہ دلوانے کے لئے ہے
کل احتساب عدالت نے عمران خان کے ساتھ بہت زیادتی کی - عدالت کی کاروائی سے ہی خان صاب کو اندازہ تھا کہ کیا ہونے جا رہا ہے - اس لئے انہوں نے اس عدالت سے کہا کہ جلدی جلدی یہ ڈرامہ بند کرو سزا سناؤ اور نکلو
اب خان صاحب اس سزا کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلج کریں گے - تو دیکھتے ہیں وہاں کیا ہو سکتا ہے
اس کے لئے سب سے بڑی اور عمدہ مثال دنیا کے کرپٹ ترین انسان جنابے نواششریف صاحب کی لیتے ہیں
Chronological order of Insaaf for Nawaz Shareef
Point to note here is the time difference between the Sentence from the Accountability court and the Suspension from IHC
دسو کی سمجھے او تسی ؟؟
Sohail Shuja

- Removed from Office on Iqama: July-18/2017
- Indicted in three Panama Cases: Nov-08/2017
- 10 years Jail Sentence On Avenfiled Ref: July-6/2018
- Election Held on: July-25/2018
- Avenfiled Judgement suspended in HIS: Sep-19/2018
- 7 years Jail Sentence On Al-Azizia Ref: Dec-24/2018
- Nawaz Shareef Went to London: Nov-10/2019
- Al-Azizia Ref Suspended form IHC: Oct-25/2023
Point to note here is the time difference between the Sentence from the Accountability court and the Suspension from IHC
- Avenfield Time Difference: 2 Months and 13 Days
- Al-Azizia Time Difference: Case not Listed till 11 months (Suspension took Almost 5 Years)
دسو کی سمجھے او تسی ؟؟
Sohail Shuja
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/MS0hwds/Screenshot-2025-01-18-114217.jpg