Landmark
Minister (2k+ posts)
Last edited by a moderator:
IF Govt make plan for child labor free state
provide them EDUCATION FREE OF COST
Agr Log apni oqat ke mutabic Buchy peda karin tuآپ نے غریب گھرانے کی لڑکی کے بارے مے جو کچھ کہاہا ہی اس مے حقیقت کم ور جذباتیت زیادہ ہی اب ایسا بہت ہی کم گھرانو مے ہوتا ہے کے لڑکے کو لڑکی پر فوقیت دی جاۓ ہان سودرن پنجاب ور سندھی گھرانوں مے یہ رسم اب تک ہی ور وہ اس وجہ سے کہ زمین کا بٹوارہ نہ ہو لڑکی کو زمین نہ دینی پڑے جیسا کے ایک برے مشور سندھی زمیندار مخدوم آمین فہیم نے صرف زمین نہ دینے کی وجہ سے اپنی تین بہنوں کی شادی قرآن سے کرا دی تھی . اور جو ماں باپ اپنے چھوٹتے بچوں کو موٹر میکنک کے پاس بھیجتے ہیں وہ خوشی سے نہیں معاشی مجبوری سے بھیجتے ہیں، قیونکه وہ مسلمان ماشرے مے رہتے ہیں کافروں کے ماشرے مے ایسا نہیں ہوتا
This is your opinionآپ نے غریب گھرانے کی لڑکی کے بارے مے جو کچھ کہاہا ہی اس مے حقیقت کم ور جذباتیت زیادہ ہی اب ایسا بہت ہی کم گھرانو مے ہوتا ہے کے لڑکے کو لڑکی پر فوقیت دی جاۓ ہان سودرن پنجاب ور سندھی گھرانوں مے یہ رسم اب تک ہی ور وہ اس وجہ سے کہ زمین کا بٹوارہ نہ ہو لڑکی کو زمین نہ دینی پڑے جیسا کے ایک برے مشور سندھی زمیندار مخدوم آمین فہیم نے صرف زمین نہ دینے کی وجہ سے اپنی تین بہنوں کی شادی قرآن سے کرا دی تھی . اور جو ماں باپ اپنے چھوٹتے بچوں کو موٹر میکنک کے پاس بھیجتے ہیں وہ خوشی سے نہیں معاشی مجبوری سے بھیجتے ہیں، قیونکه وہ مسلمان ماشرے مے رہتے ہیں کافروں کے ماشرے مے ایسا نہیں ہوتا
bhai mun khol k bolty hain
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|