Well articulated Asad Umar makes 'BBC Hardtalk' look not so hard but easy | Very well tackled

desan

President (40k+ posts)
He should not be taking names like this in this kind of interviews. Diplomatically it can create problems. Totally unnecessary.

It was the host who named the critics of the government...

AU had no choice but to respond to those allegations.
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
He is a hallow talker and can only convince feeble minded Imranis with his simpleton rhetoric. He can not deliver anything and has made things worse for general public and shall destroy Pakistan's economy. I see him packing up and going home in less than three months
You are a piece of shitt-Where was you when your daddies where creating this mess for the country that IK and AU? Was the pay too good to refuse FROM THE HARAAMI BROTHERS
 

sakayani

Senator (1k+ posts)
Accurate, specific, precise, to the point, witty, balanced, brilliantly articulated,...........................
Well done Asad Umer.
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Asad umer brilliance come out every where.
Sincere n' willing to deliver for this oppressed nation of Nawazardari regime.
Well done Asad Umer.
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
Convince 100%
Great replies from Asad Umar, and this programs tell us why the DG ISPR requested media to play their part in building Pakistan, this interview had every jealousy against Pakistan as Pakistan is trying to get out of IMF or have refused taking dictation from any country, this interview was an effort to divide Islamic countries, by asking why Pakistan still take Saudia's help, and it is sad to see that our so called leaders(opposition) and traitor journalists are bitching against Pakistan. And our human right activist has once again tried to gain some points from west by not discussing how Government put the entire Islamic Party (Tehreek Labbaik)behind bars to protect the same girl of minority. She must ask the world to present one example of similar action taken by other countries for minority.
Pakistanis in general, and our media in particular will have to tell the world that we love our country and we need new reforms as the present Government is trying to implement, and we are satisfied with our people, we don't need any unwanted help from any country
.
 
Last edited:

پیر جی

Councller (250+ posts)
انگلش میں باتیں اپنی قوم سے تو کر سکتے ہیں کیونکہ ان کی اکثریت ان پڑھ ہے مگر پڑھے لکھے لوگوں کے سامنے بات کرنے سے پہلے دلیل ہونی ضروری ہے جو مجھے کم از کم اس انٹرویو کے کسی جواب میں دکھای نہیں دی، بس ایک ڈمب بطخ کی طرح دانت نکال کر بولتا جارہا ہے اور کچھ نہیں، اس بندے نے ڈالر ڈیڑھ سو تک پنہچا دیا ہے، سٹاک ایکسچینج کا بھٹہ بٹھا دیا ہے، جسطرح یہ دانت نکال کر بتا رہا ہے کہ ہم نے گیس مہنگی کر دی ہے بجلی مہنگی کردی ہے اور ہمیں آی ایم ایف کی انسٹرکش کی ضرورت نہیں حالانکہ آی ایم ایف بھی یہی مطالبات کررہی ہے، اس سے پتا چلتا ہے کہ یہ بندہ معلوم نہیں کس صلاحیت کی بنا پر وزیر خزانہ بن گیا ہے
ڈمب وزیر خزانہ
 

پیر جی

Councller (250+ posts)
سعودی کنگ نے مجھے ایک چھوٹا سا قرآن دیا ہے، ہی ہی ہی ہی، کل کو پیسے بھی دے گا ہی ہی ہی ہی
ڈمب بطخ
:mad:
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Asad Omar is wanking to you , keep on swallowing his cum you scum
No arse hole, its the sharifs that have destroyed your brain cells by fuucking with your shit for brains. As i said you are a gormless piece of shiit, who supports criminals, so get some rope and end it all
 

islamabadi

Minister (2k+ posts)
He is just saying k IMF dictation leli hai.....

Electricity Prices Increased
Gas Prices Increased
Rupee devalued
Subsidies hata di
Petrol prices kept high despite decrease in International market

What special has he done which the nooras didnt do before? Any out of the box solution? Overseas Pakistanis ko Sqeeze kartey raho.....pehle Dam fund se 1 billion bator liye.....abh Mobile phone p airport p duty...Remittances barhaney p aisey khush horahey hen instead of being concerned that so many Pakistanis are living overseas because they have made life difficult for everyone of us.....According to todays article in DAWN.....the automobile industry is down 25% compared to last year.....fewer sales mean fewer sales tax and withholding taxes collected.....means fewer bank financing by banks.....fewer insurance sign ups.....means fewer vehicle registration taxes........ye donkeys log taxes akathey karengengeyyy... same with real estate.....
 
Last edited:

Abid_J

Senator (1k+ posts)
ایک کروڑ نوکریاں ایک ارسطو پانچ سال میں دے گا

ایک سال میں تین سو پینسٹھ دن ہوتے ہیں
ویسے تو سال میں کافی چھٹیاں ہوتی ہیں مگر مان لو سارا سال ہی کام ہر رہا ہوگا


پانچ سال میں کیا ہوگا

CALCULATION:
365 x 5 = 1825

اسکا مطلب یہ ہے کہ کل ایک ہزار آٹھ سو پچیس دن ہیں ارسطو کے پاس

اب ایک کروڑ کو اس نمبر پر تقسیم کر دیں

10000000 / 1825 = 5479

روزانہ 5479 نوکریاں دینا ہوں گی

ابھی سو دن میں تو گھنٹہ نوکریاں ملی ہیں

اب اس ارسطو کی شکل دیکھو اور باتیں سنو
کسی کو لگتا ہے یہ ڈھیلا کچھ کر سکتا ہے


 

Arshad50

Senator (1k+ posts)
ایک کروڑ نوکریاں ایک ارسطو پانچ سال میں دے گا

ایک سال میں تین سو پینسٹھ دن ہوتے ہیں
ویسے تو سال میں کافی چھٹیاں ہوتی ہیں مگر مان لو سارا سال ہی کام ہر رہا ہوگا


پانچ سال میں کیا ہوگا

CALCULATION:
365 x 5 = 1825

اسکا مطلب یہ ہے کہ کل ایک ہزار آٹھ سو پچیس دن ہیں ارسطو کے پاس

اب ایک کروڑ کو اس نمبر پر تقسیم کر دیں

10000000 / 1825 = 5479

روزانہ 5479 نوکریاں دینا ہوں گی

ابھی سو دن میں تو گھنٹہ نوکریاں ملی ہیں

اب اس ارسطو کی شکل دیکھو اور باتیں سنو
کسی کو لگتا ہے یہ ڈھیلا کچھ کر سکتا ہے


ap ko aik khabbar deta hoon aj ki bilkul taza dil pay hath rakhna panamstoo ki beti ki account me 75 karror ki transaction hoye zara ye khabbar bi de maryam to kehti rahi meri koi property hi nahi ye karroro os ki account me qatri dal raha hey kia jawab dena khushi hogi
 

araein

Chief Minister (5k+ posts)
نھوں نے کہا کہ اقتصادی اور مانیٹرنگ پالیسی اصلاحات کی صحیح سمت میں جا رہے ہیں جس کی ضرورت ہے اور ہمیں ضرورت نہیں کہ آئی ایم ایف اس کے بارے میں ہمیں ہدایات دے بلکہ ہم وہ کر رہے ہیں جو ہمارے خیال میں ہمیں کرنے کی ضرورت ہے۔

https://www.bbc.com/urdu/pakistan-46534572
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک کروڑ نوکریاں ایک ارسطو پانچ سال میں دے گا

ایک سال میں تین سو پینسٹھ دن ہوتے ہیں
ویسے تو سال میں کافی چھٹیاں ہوتی ہیں مگر مان لو سارا سال ہی کام ہر رہا ہوگا


پانچ سال میں کیا ہوگا

CALCULATION:
365 x 5 = 1825

اسکا مطلب یہ ہے کہ کل ایک ہزار آٹھ سو پچیس دن ہیں ارسطو کے پاس

اب ایک کروڑ کو اس نمبر پر تقسیم کر دیں

10000000 / 1825 = 5479

روزانہ 5479 نوکریاں دینا ہوں گی

ابھی سو دن میں تو گھنٹہ نوکریاں ملی ہیں

اب اس ارسطو کی شکل دیکھو اور باتیں سنو
کسی کو لگتا ہے یہ ڈھیلا کچھ کر سکتا ہے


Champoo kisi ko naukri milay na milay magar tujhay nahi milnay wali. Chal ja kar soo ja. Diaper change kar layna.....
 

Abid_J

Senator (1k+ posts)
جتنے بھی ڈھکنّوں نے رپلائی کیا ہے کسی کے غ میں جواب دینے کا حوصلہ نہیں ہے
بس فضول کمنٹس کروالو
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
یہ بات تو اب واضح ہے کہ خان صاحب کو سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ کام کرنا کیسے ہے۔ صرف اسد عمر ہی نہیں ساری حکومت ہی، ایک آدھ کو چھوڑ کر، نا تجربہ کار ڈھکنوں سے بھری پڑی ہے۔ ایسی صورت حال میں ہو گا کیا؟ مریم نواز فوج سے ڈیل کر کے اگلا الیکشن جیت جائے گی اور ہمارے اوور سیز پاکستانی ماضی کی طرح اپنی مجلسوں میں سگریٹ کے دھوئیں کے مرغولے اڑایا کریں گے اور کہا کریں گے۔ اس ملک کا کچھ نہیں ہو سکتا، سب کرپٹ ہیں۔ ایک دفعہ فیض اپنے چند دوستوں کے ساتھ بیٹھے تھے کہ ایک بولا کہ ملک میں بس خون خرابہ ہونے کو ہے۔ دوسرے کو ملک ٹوٹتا نظر آ رہا تھا اور تیسرے کو انقلاب۔ فیض صاحب خاموشی سے سب کی گفتگو سنتے رہے تو دوستوں نے پوچھا کہ آپ بھی کچھ رائے دیں۔ فیض صاحب نے کہا کہ مجھے تو سب سے دردناک انجام نظر آ رہا ہے۔ شاید یہ ملک جس طرح چل رہا ہے، اسی طرح چلتا رہے گا۔
جتنے بھی ڈھکنّوں نے رپلائی کیا ہے کسی کے غ میں جواب دینے کا حوصلہ نہیں ہے
بس فضول کمنٹس کروالو
 

Abid_J

Senator (1k+ posts)
اب خان صاحب کی بھی سن لو
پچاس لاکھ گھر والی
اوپر والی کیلکولیشن کو صرف دو سے تقسیم کرلیں
جواب ہوگا ستائیس سو چالیس گھر روزانہ
 

Back
Top