VIP protocol from Darinda Modi...

desan

President (40k+ posts)
th
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Modi is loyal to his country and being a loyalist he would definitely give VIP protocol to one of the biggest investors in India.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
سُنا ہے اس ملاقات میں نواز شریف نے مسئلہ کشمیر اور بلوچستان میں بھارتی مداخلت پر کھل کر بات کی اور انڈیا سے شدید احتجاج کیا۔ نواز شریف نے اپنے بزنس کی پرواہ کیے بغیر پاکستان کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑا اور انڈیا کو لا جواب کر دیا۔جس کے بعد مجبور ہو کر مودی نے دورۂ پاکستان کا اعلان کیا جہاں کشمیر میں استصواب رائے کے لیے تاریخوں کو اعلان کیا جائے گا۔
 

moji538

Politcal Worker (100+ posts)
سُنا ہے اس ملاقات میں نواز شریف نے مسئلہ کشمیر اور بلوچستان میں بھارتی مداخلت پر کھل کر بات کی اور انڈیا سے شدید احتجاج کیا۔ نواز شریف نے اپنے بزنس کی پرواہ کیے بغیر پاکستان کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑا اور انڈیا کو لا جواب کر دیا۔جس کے بعد مجبور ہو کر مودی نے دورۂ پاکستان کا اعلان کیا جہاں کشمیر میں استصواب رائے کے لیے تاریخوں کو اعلان کیا جائے گا۔
Joint Declaration doesn't include anything on Baluchistan,Kashmir, Raw Involvement in India. Shame on NS
 

kkkkk

Minister (2k+ posts)
So, this Modi, murderer of Muslims, with clear agenda of our total subjucation, thinks that we are stupid enough to fall for his mask and ignore his deeds! Fortunately, some of our leaders may be highly selfish and serve international establishment but not the real people of Pakistan and Muslims in South Asia. The destiny is that Muslims will again rule India for another one thousand years, if the world will survive that long.
 

UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
After what Modi admitted in Bangladesh about 1971, and what they are saying about funding terrorists, and their wholesale murder in Kashmir

why is "our PM" even talking to this guy ?
 

kkkkk

Minister (2k+ posts)
Joint Declaration doesn't include anything on Baluchistan,Kashmir, Raw Involvement in India. Shame on NS

A very concise and substantial reply. If Pakistan shies away from calling a spade a spade, we shall loose. Peace with India will not give us anything more than what Palestinians got from Israel. We should be highly careful and mind our approach and timeline.
 

modern.fakir

Chief Minister (5k+ posts)
Ahh yes ...the true Fruits of democracy and its chest thumping minions .....the bigger the criminal, the BETTER the protocol [hilar][hilar][hilar]
 

Theekra

Senator (1k+ posts)
پی ٹی آی کا ایک نعرہ:

جھوٹ اتنا بولو کہ سچ لگنے لگے۔

کوی کہے گا ثابت کرو کہ نواز شرہف کا انڈیا میں بزنس ہے تو کہیں گےپہلے عمران خان سے کہو پینتیس پنکچر کا ثبوت دے

 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آی کا ایک نعرہ:

جھوٹ اتنا بولو کہ سچ لگنے لگے۔

کوی کہے گا ثابت کرو کہ نواز شرہف کا انڈیا میں بزنس ہے تو کہیں گے‘پہلے عمران خان سے کہو پینتیس پنکچر کا ثبوت دے‘


یار اس میں پی ٹی آئی کہاں سے آگئی۔۔اب یہ نہ کہہ دینا کہ دھرنے کی وجہ سے نواز شریف نے کشمیر میں انڈیا کی مداخلت کی بات نہیں کی:)۔
ویسے آپ اپنی تحریر کی طرف رجوع کریں کہ آپ نے لکھا کیا ہے۔
 

Jshah

Minister (2k+ posts)
Shareef family is more Indian than Pakistan.
All stolen wealth from Pakistan are invested in India by shareef family.
You can imagine which kind of people they are.
 

Theekra

Senator (1k+ posts)

جھوٹ اتنا بولو کہ سچ لگنے لگے۔

کوی کہے گا ثابت کرو کہ نواز شرہف کا انڈیا میں بزنس ہے تو کہیں گے


یار اس میں پی ٹی آئی کہاں سے آگئی۔۔اب یہ نہ کہہ دینا کہ دھرنے کی وجہ سے نواز شریف نے کشمیر میں انڈیا کی مداخلت کی بات نہیں کی:)۔نواز شریف۔۔۔۔۔۔نواز شریف۔۔۔۔۔۔نواز شریف۔۔۔۔۔۔۔



ثبوت دیں ورنہ وقت ضاہع نہ کرہں

 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

جھوٹ اتنا بولو کہ سچ لگنے لگے۔

کوی کہے گا ثابت کرو کہ نواز شرہف کا انڈیا میں بزنس ہے تو کہیں گے




ثبوت دیں ورنہ وقت ضاہع نہ کرہں



ہا ہا ۔۔ لگتا ہے آپ بھی نواز شریف کی طرح پرچی دیکھ کر تحریر کرنے لگے ہیں۔ یہاں تک کہ میری تحریر میں بھی ٹیمرنگ کر ڈالی۔:lol:۔