Uruguay beat England in Football World Cup 2-1

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: England OUT !!! World cup 2014

ہاۓ عدیل بڑی ہی زبردست ٹیکنالوجی ہے ، یہ کمپیوٹر کی طرح بھی استمعال ہو سکتا ہے نا ، آپ یو ٹیوب بھی دیکھ سکتے ہو سرفنگ بھی کر سکتے ہو مووی بھی ڈھونڈھ کر دیکھ سکتے ہو پرانا پروگرام بھی دیکھ سکتے ہو جیسے کمپیوٹر پر دیکھتے ہیں ممری سٹک کے ساتھ کوئی مووی یا پروگرام سیو بھی کر سکتے ہیں
ان لائن بھی سارے پروگرام دیکھ سکتے ہیں اگر سکرین پچاس انچ کی ہے تو اتنا ہی سمجھ لیں وہی ٹی وی اتنا بڑا کمپیوٹر بن جاۓ گا کوئی لنک تلاش کر کے آپ دیکھ سکتے ہیں پر اسکو استمعال کرنے کے لیے نیٹ ہونا لازمی ہے
یہ بجلی سے چلتا ہے لیکن ماڈرن ٹی وی کم بجلی لیتے ہیں ریموٹ اسکا بہت اہم ہے وہ گیا تو ٹی وی استمعال کرنا مشکل ہے دوسرا کے بورڈ بھی ملتا ہے کمپیوٹر کی طرح استمعال کرنے کو ، نیٹ ہونا لازمی ہے

اتنی ڈھیر ساری ٹیکنالوجی استعمال کرنے کے لیے ڈھیر سارا وقت چاہیے جو کہ صرف خواتین کے پاس ہی ہوتا ہے .:P.:P.. اب کیا کیا جاۓ پیسہ تو بہت لیکن وقت نہیں ہے

:lol:(bigsmile)[hilar]
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی ڈھیر ساری ٹیکنالوجی استعمال کرنے کے لیے ڈھیر سارا وقت چاہیے جو کہ صرف خواتین کے پاس ہی ہوتا ہے .:P.:P.. اب کیا کیا جاۓ پیسہ تو بہت لیکن وقت نہیں ہے :lol:(bigsmile)[hilar]
paaji ager apki age ke logon ke pass waqt bhi ho to unhe Allah Allah karna cahiye, ic technology me dimagh khapane ki kya zarurat?? :lol:
yeh ham bachon ke liyeh chor dain (bigsmile)
 
Annie

Moderator
Re: England OUT !!! World cup 2014

اتنی ڈھیر ساری ٹیکنالوجی استعمال کرنے کے لیے ڈھیر سارا وقت چاہیے جو کہ صرف خواتین کے پاس ہی ہوتا ہے .:P.:P.. اب کیا کیا جاۓ پیسہ تو بہت لیکن وقت نہیں ہے

:lol:(bigsmile)[hilar]
اوے ہوے اتنی شوخیاں وہ بھی پیسے کی ، میں ریموٹ کے سیل بھجوا دوں گی تسی میرا ٹیکس پے کرنے کے لیے پیسے بھجوا دینا
(ویسے مذاق کر رہی ہوں )
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
paaji ager apki age ke logon ke pass waqt bhi ho to unhe Allah Allah karna cahiye, ic technology me dimagh khapane ki kya zarurat?? :lol:
yeh ham bachon ke liyeh chor dain (bigsmile)

:P
Beeta ji Zara age tu dalo apni profile me... Tum tou kuryoun sy bhi doo hath aagay ho na age aur na hi nam:P
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: England OUT !!! World cup 2014

اوے ہوے اتنی شوخیاں وہ بھی پیسے کی ، میں ریموٹ کے سیل بھجوا دوں گی تسی میرا ٹیکس پے کرنے کے لیے پیسے بھجوا دینا
(ویسے مذاق کر رہی ہوں )

bhai k pass bohat han hamaray.... Kaho tou wahain k wahain dilwa don.... Lakin bhai ki speech Sunni paray gi:lol:
 
Annie

Moderator
Re: England OUT !!! World cup 2014

bhai k pass bohat han hamaray.... Kaho tou wahain k wahain dilwa don.... Lakin bhai ki speech Sunni paray gi:lol:
نن ن نن ن نن نہیں نہیں یہ کیا کہہ دیا آپ نے ، آپ کے بھائی سےمیں نے کچھ نہیں لینا مجھے جینا ہے بھائی کو دور ہی رکھو نہیں تو بوری میں ڈال دے گا
-----------------------
tumblr_mus53u3Xwg1s1ncoso1_400.gif
 
Last edited:
جھے تو لگا تھا کہ جو دوسرا گول کیا تھا کل یروگوایے نے وہ بندہ آ ف سایڈ تھا
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)
Re: England OUT !!! World cup 2014

انگلستان کے ہارنے سے ہمیں تو کوئی سروکار نہیں لیکن پھر بھی خامخواہ ہی کمینی سی خوشی ہو رہی ہے

(bigsmile)​

آپ اکيلے نہيں ہيں اپنا حال بھی کچھ آپ ہی کی طرح ہۓ