Aik_Sawal
Minister (2k+ posts)
Re: Umer Cheema Gatar se uttha huwa admi -Imran Khan Banged Cheema
A leader of Imran's stature should not have engaged with idiot of Cheema's nature....."Never argue with an idiot, he will drag U to his level and beat with experience". Now imagine what happens when U through stone in the dirt.
,بھائی دیکھیں جب آپ 'فرشتوں' کے اشاروں پر اور ان کے ایجنڈا پر چلتے ہے
,اور اپنا دماغ و عقل نہیں استعمال کرتے
.تو پھر یہی کچھ ہوتا ہے نہ، رفتہ رفتہ اپ سٹھیا سے جاتے ہیں
.اب خود ہی تو دیکھ لیجیۓ، ہرمختلف طبقے سے تعلق رکھنے والا صحیح الحواس شخص آج لال ٹوپی والے کو سٹھیایا ہوا کہتا ہے
.عمران خان اور لال ٹوپی میں 'فرشتہ فیکٹر' ہی تو کامن ہے نا