UK universities are collapsing as well Pakistan?

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کا مسئلہ نہیں ہے
😄😁😃😀بہاولپور اسلامی یونیورسٹی ماڈل موجود ہے؟
گورے بھی بھوکے مریں گے؟
LOOT MAR KHATAM HO GAYE HAY, ABB MUNEERA MISTRY JAISAY QABAZ HAIN.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان میں تعلیمی ڈگری کی بجائے عدالتی ڈگری لینے پر زور ہے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے ڈگری کے ساتھ ساتھ ٹیلنٹڈ بھی بنو وارن بفٹ ، بل گیٹ اور فورڈ سمیت بہت سے دنیا کے امیر ترین بندے بغیر ڈگری اور بعض تو ہائی سکول ڈراپ آؤٹ اپنے ٹیلنٹ کی وجہ سے اس مقام پر ہیں تو اس لئے
ڈگری تو بہت ضروری ہے
لیکن اس کے ساتھ ٹیلنٹ بہت ضروری ہے ڈگری لو اور اپنا ٹیلنٹ بھی استعمال کرو
اسلام نے تو چودہ سو سال پہلے تعلیم پر زور دیا تھا
علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے
علم حاصل کرو ماں کی گود سے قبر کی آغوش تک
 
Pakistan aisay Hafiz kay hathay chadrr gaya hay jo safaid bagglay ko kheer samjhta hay.
 
Back
Top