Uber Buys Careem In 3.1 Billion Dollar why? | Mudassir Sheikha A Proud Of Pakistan

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Its ok..One want to sell and one want to buy..what the matter??Today..in BBC...Uber is banned in London....Why??
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

بیچ کر بھی پیسے پاکستان میں کسی اور جگہ
انوسٹ کے جا سکتے ہیں؟ اب اس میں کیا
جب بزنس غیر ملکی کو بیچ دیا تو آئندہ منافع تو غیر ملکی کو ہی جائے گا نا ؟
غیر ملکی کو بزنس بیچنے کی کئی ممالک میں اجازت ہی نہیں
. . . . .
اب سمجھ آئی کہ اس میں کیا تھا ؟
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)


جب بزنس غیر ملکی کو بیچ دیا تو آئندہ منافع تو غیر ملکی کو ہی جائے گا نا ؟
غیر ملکی کو بزنس بیچنے کی کئی ممالک میں اجازت ہی نہیں
. . . . .
اب سمجھ آئی کہ اس میں کیا تھا ؟

نہیں سمجھ آئ .
جو بزنس بک گیا سو بک گیا لیکن جو نیا بزنس شروع ہوگا
اسکا منافع تو ملک میں ہی رہے گا ناں ؟
اب اس میں کیا ..... ?
 

Back
Top