Tonight With Fareeha 21st December 2015 - Imran Khan Special Interview From NAMAL University

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
خان کا کون سا سپوٹر اس بات کی حمایت کرے گا جو خان نےزمین مالکوں سے کی ہے
کہ بعد میں سیکشن فور لگے گا اور تمہیں ملنا بھی کچھ نہی ہے

افسوس ہے کہ خان جیسا فلاحی بندہ ایسی بدمعاشی کی بات کرے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
خان کا کون سا سپوٹر اس بات کی حمایت کرے گا جو خان نےزمین مالکوں سے کی ہے
کہ بعد میں سیکشن فور لگے گا اور تمہیں ملنا بھی کچھ نہی ہے

افسوس ہے کہ خان جیسا فلاحی بندہ ایسی بدمعاشی کی بات کرے

کیا بدمعاشی کی ہے اس نے۔ یہ زمین پہلے سے نمل کے تعمیر کے وقت دی گئی تھی کہ ہم اس زمین سے کچھ حاصل نہی کر رہے اسلیے یہ لے لو۔ جب نمل بنا تو کچھ لوگ یہاں آباد ہونا شروع ہوگئے کیونکہ اس زمین کی کچھ قیمت بننی شروع ہوگئ اور انکی نیت بدل گئی اورکچھ گل نورے ڈھکن چوروں نے بھی پورا کردیا۔

کیا وہ زمین عمران اپنے لیے مانگ رہا ہے کہ انہی بدبختوں کی آنی والی نسلوں کے لیے مانگ رہا ہے۔ انہوں اُس زمین پہ سوائے بکرایا چرانے کے کرنا کیا ہے؟

اور خان نے خود ہی کہ اس نے مذاق میں کہی تھی۔۔۔۔۔۔
 
Back
Top