Tomorrows Rulers of Sindh?

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کوٹہ سسٹم زندہ باد جب تک کوٹہ ہے یہ پڑھیں نا پڑھیں نوکری تو ملنی ہی ہے اور کراچی والے پڑھیں بھی تو نوکری نہیں ملنی
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
ایک وڈیرے کا بیٹا امتحان دینے آیا تو علاقے کا ااس اس پی اور ڈپٹی کمشنر بھی امتحانی کمرے میں ساتھ داخل ہوئے
بھٹو کا نظام کوٹا پاکستان کے مستقبل کی ضمانت ہے-
مزے کی بات ہے اسپے سب متفق ہیں
عمران خان ، نواز شریف، زرداری
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
دنیا کا کوئی ملک آج پاکستان سے پڑھے ہوئے لوگوں کو قبول نہیں کر رہا ہے؟
پاکستانی ڈاکٹرز ، انجینئرز ، اکاؤنٹنٹس ، پائلٹس کا ایک نام و مقام ہوتا تھا؟

آج امریکہ یورپ تو دور کی بات ہے سعودی پاکستانی لوگوں کو نہیں قبول کر رہا ہے-
ہمیں پورا یقین ہے لکھنے کا کوئی فائدہ نہیں لیکن سچ و حق کی آواز بلند کرتے رہنا ہے
شاید اللّٰہ کو ہم پے رحم آ جائے
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Altaf ke terha nojawanon kr haath me asleha dena chahiye tha instead.

😂
بھائی آپکی اندھی نفرت کا اندازہ ہے-
کراچی کے نوجوانوں کو جاب سے مکمل بین کر دو لیکن باقی پاکستان میں میرٹ کو رائج کرو-
اس سے بھی اختلاف ہے ؟
باقی پاکستان کے ہونہار اور قابل لوگ تو میرٹ پہ آئیں؟

یا یہ بھی نا منظور؟
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھو یہ ہماری بیچیاں پاکستان کے ابدتر تعلیمی نظام کے وجہ سے کازیکستان جیسے ۳ درجے کے ملک میں پریشانیاں سہ رہی ہیں-
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
بھائی آپکی اندھی نفرت کا اندازہ ہے-
کراچی کے نوجوانوں کو جاب سے مکمل بین کر دو لیکن باقی پاکستان میں میرٹ کو رائج کرو-
اس سے بھی اختلاف ہے ؟
باقی پاکستان کے ہونہار اور قابل لوگ تو میرٹ پہ آئیں؟

یا یہ بھی نا منظور؟
You too should have hate for the person who took the books out of your children's hands and handed them weapons. Bajae iske ke you go and sit on his lap.