aamirksa
Chief Minister (5k+ posts)
یہ طالبانی دہشتگر جی ایچ کیو پر تو آسانی سے حملہ کر سکتے ہیں مگر ایک چودہ سال کی بچی ان سے کتنے سال سے لڑائی کر رہی ہے اور یہ لوگ ڈر کے مارے اس سے چھپتے پھر رہے ہیں اور آخر میں حملہ بھی کیا تو ناکام حملہ ؟ واہ رہ انگریز سرکار ، ایسا ناٹک کھلا ہے کے لوگوں کو عقل ہی کام نہیں کر رہی جو سوچ سکیں کے سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا