iSupportPTI
MPA (400+ posts)

Suicide bomber caught today was blowing himself and killing others for only Rs. 4500 on #EID - think Pakistan!!!!
امیر المومنین حضرت المرتضیٰؓ کا فرمان ہے اگر کوئی شخص اپنی بھوک مٹانے کیلئے روٹی چوری کرے تو چور کے ہاتھ کاٹنے کے بجائے بادشاہ کے ہاتھ کاٹے جائیں ۔ ہمارے حکمران تو خوب عیش کر رہے ہیں جبکہ عوام میں اتنی غربت اور انتہا پسند تنظیموں کی بیرون ممالک پشت پناہی بھی کر رہے ہیں۔ ایسے میں پاکستان میں امن اور استحکام کیسے آئے گا؟ دو کروڑ بچے جو سکولوں سے باہر ہیں وہ کیا کریں گے مستقبل میں؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|