The Namal Dream - A video by Adeel Hashmi - Must See

Joker

Minister (2k+ posts)
Re: The Namal Dream - Must Watch. A video by Adeel Hashmi

حقیقی انقلاب آ چکا ہے ، شہزادہ قاسم اور شہزادہ سلیمان عنقریب اعلیٰ تعلیم کے لئے نمل یونیورسٹی میں داخلہ لیں گے

(clap)(clap)​(clap)​

People-Imran-Khan-Sons-Sulaiman-Isa-Khan-and-Qasim-Khan-1801.jpg
 
jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
Re: The Namal Dream - Must Watch. A video by Adeel Hashmi

کچھ دن پہلے میرے کزن نے مردان کے شیخ یاسین میں دو پلاٹس خریدی۔
کاغزات میں نام کے انتقال پر جب متعلقہ محکمہ سے رابطہ کیا گیا
تو یہ سن کر وہ حیران ہوا کہ زمین کے انتقال میں کسی پٹواری کا عمل دخل ہی نہیں تھا۔
انتقال کی فیس ڈایریکٹ حکومت کو جاتی ہے۔
اگر چہ زمین انتقال کی فیس کچھ زیادہ تھی۔
وہ اس لیے کہ پہلے پٹواری رشوت لیکر کم پیسوں سے
زمین کا انتقال کرتے تھے۔
لیکن اب سارے پیسے حکومت کو جاتے ہیں۔
میں یہ سن کر بہت خوش ہوا کہ کویی بات نہیں کہ فیس اب کچھ زیادہ ہے۔
کم از کم سارے پیسے کسی کے جیب میں جانے کی بجاے حکومت کو جاتے ہیں۔
جس سے فایدہ کسی ایک فرد کی بجاے سارے عوام کو پہنچتا ہے۔
اللہ کی قسم ۔ عمران خان اس ملک کیلیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ماشاّاللہ
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
Re: The Namal Dream - Must Watch. A video by Adeel Hashmi

حقیقی انقلاب آ چکا ہے ، شہزادہ قاسم اور شہزادہ سلیمان عنقریب اعلیٰ تعلیم کے لئے نمل یونیورسٹی میں داخلہ لیں گے

(clap)(clap)​(clap)​

People-Imran-Khan-Sons-Sulaiman-Isa-Khan-and-Qasim-Khan-1801.jpg

DIL JALTA HE TOU JALNE DE ...............................ANSOO NA BAHA FARYAD NA KAR................DIL JALTA HE TOU JALNE DE....(bigsmile)

shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
Re: The Namal Dream - Must Watch. A video by Adeel Hashmi

حقیقی انقلاب آ چکا ہے ، شہزادہ قاسم اور شہزادہ سلیمان عنقریب اعلیٰ تعلیم کے لئے نمل یونیورسٹی میں داخلہ لیں گے

(clap)(clap)​(clap)​

People-Imran-Khan-Sons-Sulaiman-Isa-Khan-and-Qasim-Khan-1801.jpg

PMLN ki siasat kabi handan sy bahir nikal hi nhi sakti :)
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: The Namal Dream - Must Watch. A video by Adeel Hashmi

حقیقی انقلاب آ چکا ہے ، شہزادہ قاسم اور شہزادہ سلیمان عنقریب اعلیٰ تعلیم کے لئے نمل یونیورسٹی میں داخلہ لیں گے

(clap)(clap)​(clap)​

تو ساری عمر جوکر ھی رھیگا اور لوگوں کو اپنی بیوقوفیوں سے اسی طرح ھنساتا رھیگا۔ نمل کالج ھے جبکہ عمران کے بچے تو شائد سکول میں ھو۔
 
Last edited:

Joker

Minister (2k+ posts)
Re: The Namal Dream - Must Watch. A video by Adeel Hashmi

تو ساری عمر جوکر ھی رھیگا اور لوگوں کو اپنی بیوقوفیوں سے لوگوں کو اسی طرح ھنساتا رھیگا۔ نمل کالج ھے جبکہ عمران کے بچے تو شائد سکول میں ھو۔

جانم تم نے تو کام اور آسان کر دیا ، مجھے پورا یقین ہے شہزادے اسکول کے بعد نمل کالج میں داخلہ لیں گے ، .....، کالج کے بعد بنوں یونیورسٹی سے گریجویشن کریں گے،.....، نہیں

(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)

سن لو سالوں میرے پیارو تبدیلی آگئی ہے پیارو

:You_Rock_Emoticon:​
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: The Namal Dream - Must Watch. A video by Adeel Hashmi

حقیقی انقلاب آ چکا ہے ، شہزادہ قاسم اور شہزادہ سلیمان عنقریب اعلیٰ تعلیم کے لئے نمل یونیورسٹی میں داخلہ لیں گے

قاسم اور سلیمان جب یونیورسٹی کی عمر کو پہنچیں گے تو وہ واقعی شائد نمل میں داخلہ لے بھی لیں گے
تو یہ سوچ جوکر اس وقت تو کون سی چول مارے گا؟

اس وقت تک تو اپنی کوئی مزید بونگی سوچ کر رکھ لے
 
(serious)(serious)جب شہزادے داخلہ لےلیں گے تو میں سوچوں گا کونسی بونگی مارنی ہے ، فلحال تم اپنی چول "کونٹینیو" رکھو
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: The Namal Dream - Must Watch. A video by Adeel Hashmi

جانم تم نے تو کام اور آسان کر دیا ، مجھے پورا یقین ہے شہزادے اسکول کے بعد نمل کالج میں داخلہ لیں گے ، .....، کالج کے بعد بنوں یونیورسٹی سے گریجویشن کریں گے،.....، نہیں

(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)

سن لو سالوں میرے پیارو تبدیلی آگئی ہے پیارو

:You_Rock_Emoticon:​

بنوں کا کافی تجربہ لگتا ھے۔ لگتا ھے یہاں کافی دفعہ بلائے یا اُٹھا کے لائے گئے ھو؟ ویسے بنوں کا تجربہ کھبی نہ بُھولنا اور اپنے بچوں، اگر ھوئے تو، کو بھی بتاتے رھنا کہ ادھر کا رُخ کھبی غلطی سے بھی نہ کرے۔

:You_Rock_Emoticon:اب بولوں کہ
 
Last edited:

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: The Namal Dream - Must Watch. A video by Adeel Hashmi

(serious)(serious)جب شہزادے داخلہ لےلیں گے تو میں سوچوں گا کونسی بونگی مارنی ہے ، فلحال تم اپنی چول "کونٹینیو" رکھو

بندر کیا جانے ادرک کا سواد

1476163_453843281384249_1415731286_n.jpg
 
hassanattique

MPA (400+ posts)
Re: The Namal Dream - Must Watch. A video by Adeel Hashmi

tmhri iss baat sy pta chalta hy tmhry parents ny chitrol krr ky tmhy parhanay ki koshish ki hy. Werna tmhy pta that shd be child decision where he want to learn and what profession he want to chose. Afsos tmhry parent ki chitrol ky baad bhe tm ko akal nhi aiii.

حقیقی انقلاب آ چکا ہے ، شہزادہ قاسم اور شہزادہ سلیمان عنقریب اعلیٰ تعلیم کے لئے نمل یونیورسٹی میں داخلہ لیں گے

(clap)(clap)​(clap)​

People-Imran-Khan-Sons-Sulaiman-Isa-Khan-and-Qasim-Khan-1801.jpg
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: The Namal Dream - Must Watch. A video by Adeel Hashmi

tmhri iss baat sy pta chalta hy tmhry parents ny chitrol krr ky tmhy parhanay ki koshish ki hy. Werna tmhy pta that shd be child decision where he want to learn and what profession he want to chose. Afsos tmhry parent ki chitrol ky baad bhe tm ko akal nhi aiii.

یہ آپکو کہا سے پڑھا لکھا لگتا ھے؟ اسکی حرکتیں ھیں پڑھے لکھے بندے کی؟ مجھے تو لگتا ھے اس نے تمام امتحانات انڈے اور پراٹے کھلا کے پاس کیے ھیں۔
 
sjpti

Minister (2k+ posts)
Re: The Namal Dream - Must Watch. A video by Adeel Hashmi

حقیقی انقلاب آ چکا ہے ، شہزادہ قاسم اور شہزادہ سلیمان عنقریب اعلیٰ تعلیم کے لئے نمل یونیورسٹی میں داخلہ لیں گے

Joker bhai in a country where PPL like imran khan can afford to send their children abroad how many others have thought of other remorseless children as his own and has given them opportunity to get same level education as UK university?
Do u think its only imran khan whose kids are abroad ? Do u really think that its only imran khan who has the resources to build
colleges and universities for poor people in pakistan are some filthy rich political leaders as well , who can do it much better than imran khan with their huge money why did they never do that ? because they don't care and it really hurts when educated ppl like you starts passing cruel remarks and joke about imran khan . so sad it is . u really hurt my feelings God bless u bro may be u r a rich kid and you don't need charity organisation for yueself or your family . i pray you stay happy and wealthy all your life so that u never need charities yourself but their will always be poor ppl in pakistan .
 
sherkhan314

Minister (2k+ posts)
Re: The Namal Dream - Must Watch. A video by Adeel Hashmi

بنوں کا کافی تجربہ لگتا ھے۔ لگتا ھے یہاں کافی دفعہ بلائے یا اُٹھا کے لائے گئے ھو؟ ویسے بنوں کا تجربہ کھبی نہ بُھولنا اور اپنے بچوں، اگر ھوئے تو، کو بھی بتاتے رھنا کہ ادھر کا رُخ کھبی غلطی سے بھی نہ کرے۔

:You_Rock_Emoticon:اب بولوں کہ

اب جوکر میں ماں بننے کی سکت نہیں رہی۔ بانجھ کتّی ہے۔
 
Back
Top