The Kasoti Thread

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today's Kasoti ( 12-07-12)

پھر بھی مینے اتنی محنت سے تم لوگوں کے سوال دیکھے اور جواب بھی سنے اور آخر میں کسوٹی بوجھ بھی لی تو کچھ تو ملنا چاہئے

اس نے کون سا کپ دینا ھے ...نواز لیگ کا ہوتا تو کوئی نان کباب ھی کھلا دیتا سرکاری خرچے سے
 

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
Re: Today's Kasoti ( 12-07-12)

اس نے کون سا کپ دینا ھے ...نواز لیگ کا ہوتا تو کوئی نان کباب ھی کھلا دیتا سرکاری خرچے سے


بھائ اگر یہ کسوٹی آپ نے دو سال پہلے بوجھی ہوتی تو ضرور قیمے والے نان کھلا دیتا
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Today's Kasoti ( 12-07-12)

khana kha loo... etni deer koi aur apni dukan khool lay (bigsmile)


چل کھا لے ..میں بھی کھا لوں ...نان کباب کی امید میں کسوٹی کھیلی تھی . لیکن یہ شہزادہ بھی تحریک انصاف کا نکلا ...دس منٹ بعد شروع کر
 

A.Ali.T

Minister (2k+ posts)
Re: Today's Kasoti ( 12-07-12)

Ye doo din me keya majra ho gaya

k jangle ka jangle hara ho gaya.....

2 din sign in nahi howa, meri gheer mojodgi me(siasat) waloo ny apna rang ki badal deye....

آپکی غیر موجودگی میں اس ویب سائٹ کا رنگ پھیکا پڑ گیا
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Kasoti (15-07-12)

آج کی کسوٹی


ایک مرد شخصیت
وفات ہو چکی ھے
تعلق ایشیا سے ھے


ایک وقت میں تین سے زیادہ سوالات نہ پوچھیں
تکے لگانے سے پرہیز کریں


images

@aamirksa [MENTION=14890]mrk123[/MENTION] [MENTION=25459]_pakistan[/MENTION] [MENTION=5375]A.Ali.T[/MENTION] @huma.asl [MENTION=5154]arnold_mic[/MENTION]

 

behzadji

Minister (2k+ posts)
Today's Kasoti...I shall also be joining you in guessing..

[TABLE="width: 600, align: center"]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: justify"]س طرح جسم کو تندرست اور چاق و چوبند رکھنے کے لئے آپ بھاگتے، کودتے، دوڑتے، ورزش کرتے ہوئے نظر آتے ہيں اسي طرح حساب کتاب رکھنے، تاريخ کے پنوں سے حقيقتوں کا کھوج نکالنے، گيدڑ کو شير اور ہاتھي کو چوہا بنانے کي ترکيبيں سوچنے، سرکاري اور غيرسرکاري تجورياں خالي کرنے کي اسکيميں بنانے اور ان پر عمل کرنے سے آپ کے دماغ يعني بھيجے کي ورزش ہوتي ہے? استعمال شدہ چائے کي پتي بيچ کر آپ لکھ پتي بن سکتے ہيں? آپ کسي کروڑ پتي سيٹھ کي بيٹي کے پتي بن سکتے ہيں? عربوں سے راہ و رسم پيدا کرنے کے بعد ارب پتي بن سکتے ہيں? بس آپ کے بھيجے ميں دم ہونا چاہئے? اگر آپ کے بھيجے ميں دم ہے تو آپ بھيڑ بکرياں چراتے چراتے اونٹ چرانے لگتے ہيں? اونٹ چراتے چراتے آپ لوگوں کي املاک چرانے لگتے ہيں? پراني گاڑيوں کي خريد و فروخت کرتے کرتے آپ اپنا شو روم کھولتے ہيں? اس طرح کے کام تب ہو سکتے ہيں جب آپ ذہني طور پر تيز ترار ہوتے ہيں? تب آپ آساني سے کھوٹے سکّے مارکيٹ ميں چلا سکتے ہيں?
آج کا قصہ ميں نے اسي مقصد سے لکھا ہے کہ آپ اپنے بھيجے کو ورزش اور پھر گردش ميں ڈاليں تاکہ آپ کا دماغ افلاطون کے دماغ کي طرح کام کرنے لگے? آپ اپني ذات ميں شرلاک ہومز اور ڈاکٹر واٹسن بن سکيں? دودھ کا دودھ اور پاني کا پاني کر سکيں? بوجھو تو جانيں آج کے قصے کا عنوان ہے، پہيلي نہيں ہے ليکن جمہوري دور ميں اگر آپ چاہيں تو آج کے قصے کو پہيلي کہہ سکتے ہيں مگر يہ پہيلي نہيں ہے، پہيلي کي سہيلي ہے، يہ جھوٹ پر مبني سچ ہے اور سچ پر مبني جھوٹ ہے? آپ بوجھيں کہ آج کا قصہ کس شخص کے بارے ميں ہے?
ڈاکٹروں کي ايک ٹيم آٹھوں پہر اس کي تيمارداري پر مامور رہتي ہے? اس ٹيم ميں ماہر امراض قلب کے علاوہ دماغي امراض کے ڈاکٹر اور سرجن شامل رہتے ہيں? نفسيات کے ماہر سائيکالوجسٹ اور سائيکاٹرسٹ بھي ڈاکٹروں کي ٹيم ميں شامل ہوتے ہيں? رات ميں اسے نيند نہيں آتي? اگر دواؤں کے اثر سے کبھي نيند آ بھي جائے توچند لمحوں بعد وہ ہڑبڑا کر جاگ جاتا ہے، اٹھ بيٹھتا ہے? بزر بجا کر اپنے خاص خدمت گاروں کو طلب کرتا ہے? باقي رات گزارنے کيلئے وہ اسے دوسرے کمرے ميں لے جاتے ہيں? وہ محل نما جس کوٹھي ميں رہتا ہے اس ميں بے شمار بيڈ روم ہيں? اس خوف سے کہ کہيں کوئي اسے سوتے ہوئے قتل نہ کر دے وہ پوري رات بيڈ روم بدلتا رہتا ہے? نفسيات کے ڈاکٹر اسے بار بار يقين دلاتے رہتے ہيں کہ کوئي اسے قتل نہيں کرے گا، خاص طور پر نيند ميں? اس کے باوجود وہ ايک بيڈ روم ميں سو نہيں سکتا? اگر آپ کبھي اسے بيڈ روم ميں پلنگ پر ليٹا ہوا ديکھيں تو آپ لازمي طور پر دنگ رہ جائيں گے?
وہ بلٹ پروف جيکٹ کے علاوہ سر پرکرکٹ کے کھلاڑيوں کي طرح ہيلمٹ پہنے رکھتا ہے? ٹانگوں پر پيڈ ہاتھوں ميں بيٹنگ گلوز ہوتے ہيں? پہلي نظر ميں آپ سوچتے ہيں کہ کرکٹ کا کھلاڑي پلنگ پر دراز ہے، صبح ہوتے ہي وہ بيٹنگ کرنے نکل پڑے گا ليکن يہ آپ کا خام خيال ہے وہ بہت ہي ڈرپوک ہے، وہ کھڑکي سے جھانک کر باہر کا منظر تک نہيں ديکھتا? اس کي سکيورٹي پر مامور اشخاص نے اسے بار بار يقين دلايا ہے کہ محل نما کوٹھي ميں فول پروف سکيورٹي سسٹم لگا ہوا ہے? بيڈ روم کے علاوہ اس کے باتھ رومز ميں بھي سکيورٹي سسٹم لگا ہوا ہے? حتي? کہ باتھ رومز کے ايک ايک کموڈ ميں سکيورٹي سسٹم لگا ہوا ہے مگر کيا مجال کہ وہ تنہا باتھ روم کا رخ کرے، ايک نفري اس کے ساتھ ہوتي ہے?
اعلي? نسل کا سکيورٹي سسٹم بذات خود اس کے لئے وبال جان بن گيا ہے? اس کي جان پاکستان ميں بسنے والے سترہ کروڑ لوگوں سے زيادہ قيمتي ہے بلکہ اس کي جان کي قيمت کوئي نہيں لگا سکتا اس لئے دنيا کا جديد ترين سکيورٹي سسٹم اس کي محل نما کوٹھي ميں آويزاں کيا گيا ہے? جديد ترين سکيورٹي سسٹم ميں مخفي کيمروں کے علاوہ حساس ترين سينسر لگائے گئے ہيں? اگر کبھي مکھي يا مچھر محل ميں داخل ہوجائے تو سائرن بجنے لگتے ہيں? محل ميں سکيورٹي پر مامور نفري ميں بھاگ دوڑ شروع ہو جاتي ہے? ايسے ميں وہ صاحب پلنگ کے نيچے چھپ جاتا ہے? ايک مرتبہ ايک کاکروچ نہ جانے کہاں سے اس کے باتھ روم ميں داخل ہوگيا? جديد ترين سينسر نے کاکروچ کو بکتر بند گاڑي جانا? خودکار سکيورٹي سسٹم نے سائرن کے بجائے توپيں چلنے کي آواز کھول دي اور محل کے دروديوار کانپنے لگے? ہيلي کاپٹر پرواز کرنے لگے، پورے علاقے ميں ايمرجنسي نافذ کر دي گئي? بوجھو تو جانيں والے حضرت کو سيسہ پلائے تہہ خانے ميں چھپا دياگيا?
ماہر نفسيات لاکھ کوششوں کے باوجود يہ معلوم کرنے ميں ناکام ہوئے ہيں کہ آخر کس لئے اسے جان کے لالے لگے رہتے ہيں! کيا اس کا ماضي جرائم سے لبريز ہے! کيا اس کے ہاتھ کسي کے خون سے رنگے ہوئے ہيں! کسي کو اس دنيا سے رخصت کرانے ميں وہ بلواسطہ يا بلاواسطہ ملوث تو نہيں ہے! ايسے ادارے جو کسي بھي شخص کے ماضي کا کھوج لگانے ميں اپنا ثاني نہيں رکھتے انہوں نے ماہر نفسيات کو تنبيہ کر دي ہے کہ وہ پاکستان کے بيش بہا اہم آدمي کے ماضي کو ٹٹولنے سے گريز کريں? ايک ادارے کے سربراہ نے ماہر نفسيات کو مشورہ ديا ہے کہ وہ بيش بہا آدمي کا حوصلہ بڑھائيں، اسے يقين دلائيں کہ وہ گولي اب تک ايجاد نہيں ہوئي جو اس تک پہنچ سکے? ماہر نفسيات سے کہا گيا ہے کہ وہ ہر صورت ميں بيش بہا آدمي کے ہونٹوں پر اس کي مشہور زمانہ مسکراہٹ واپس لے آئے ورنہ ماہر نفسيات کو ان کي مسکراہٹوں سے محروم کر ديا جائے گا?
ماہر نفسيات نے دنيا بھر سے لطيفوں کي کتابيں اور مخزن منگوا لئے ہيں? وہ اسے طرح طرح کے لطيفے سناتے ہيں? لطيفے سننے کے بعد وہ مسکراتے ہوئے کہتا ہے? What a silly joke" کس قدر احمقانہ لطيفہ تھا?
اچانک اس کے چہرے سے مسکراہٹ غائب ہو جاتي ہے وہ ماہر نفسيات کوکھانے کي ميز پر لے آتا ہے اپنے گلاس سے ان کو پاني انڈيل کر ديتا ہے اور پينے کو کہتا ہے? اپنے کھانے سے ان کو دو دو لقمے کھانے کو ديتا ہے مسکراتا ہے، کہتا ہے ہو سکتا ہے ميرے کھانے ميں کسي نے زہر ملا ديا ہو?
اب آپ بوجھيں کہ وہ شخص کون ہے؟
[/TD]
[TD][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 

Back
Top