Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
یہ بھی خوب ہے ، جس نے بنایا وہ بھی معصوم ، جس نے انکو حکومت بنوائی افغانستان میں وہ بھی معصوم ، جس نے ان سے ٢٠٠ معاہدے کیے وہ بھی معصوم ، جو انکو پہلے دہشتگرد اور اب افغانستان میں اسٹیک ہولڈر کہ رہے ہیں وہ بھی معصوم اور جو اب کہ رہے ہیں کہ یہ جنگ ہماری نہیں وہ بھی معصوم ، جو یہ کہ دے کہ انکا پشاور میں آفس کھلنا چاہیے وہ بھی معصوم
اگر جماعت سے کوئی اور ذاتی رنجش ہے تو وہی ڈائریکٹ عرض کر دیں ورنہ یہ گتھی سلجھ نہیں رہی
وہ بھی بہت غلط ہے
آخر عمران خان بھی تو قاضی منحوس کی زیر تربیت رہا ہے
اسکا اثر تھا
ہم نے اسکی بہت مخالفت کی تھی