Thanks to China, Pakistan is economically independent now

hunter123

MPA (400+ posts)

پاکستان کے اردگرد دیوار کھڑی کر دیجئے
ہماری عیاشیاں بند ہو جائیں گی لیکن ہم زندہ رہیں گے

پاکستان دنیا میں گنتی کے ان چند ملکوں میں سے ایک ہے جو اپنی ضرورت کا اناج اور پہننے کے لئے کپڑا خود پیدا کرتا ہے
ہر قسم کی سبزی، پھل خود پیدا کرتا ہے
دوائیاں خود بناتے ہیں اور اپنی ضرورت کا اسلحہ بھی
اپنی ضرورت کا سیمنٹ بھی اور سریہ بھی

صرف تیل ایسی کموڈیٹی جو ساٹھ فیصد امپورٹ کرتے ہیں

ہم نئی گاڑیاں نہیں منگوا سکیں گے، نئے موبائل فون نہیں خرید سکیں گے
لیکن الحمداللہ، پاکستان اپنی بیسک ضروریات خود پوری کر سکتا ہے

ہم تو زندہ رہیں گے لیکن آپ کے لیڈر تو اپنے حرام کے پیسے کے بغیر ہمیں (انشاللہ) داغ مفارقت دے جائیں گے. اور نواز شریف بیرونی دوروں اور زرداری دبئی محل کےبغیر کیسے زندہ رہیں گے؟
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
پاک چین اقتصادی منصوبے بلا شبہ پاکستانی معیشت کو اپنے پیروں پر کھڑا کر دیں گے لیکن یہ بنیادی طور پر تو چین کے وسیع البنیاد عالمی پروگرام کا حصہ ھیں، اب تک یہ بات پوری طرح واضح ھو چکی ھے کہ پاکستانی قوم قیادت کی صلاحیت سے محروم ھے اور ایک ملک چلانا ان کے بس کی بات نھیں، ریاست تیزی سے ناکامی کی طرف جا رھی تھی، اقتصادی منصوبے تقریبا" پورے ملک کو چینی اثر کے دایؑرے میں بدل دیں گے اور پاکستانی ترقی چینی ترقی کے ھم معنی ھو جاےؑ گی، ایک اعتبار سے پاکستان نے خود کو معاشی طور پر چین میں ضم کر دیا ھے اور اپنے تحلیل ھوتے وجود کو محفوظ کر لیا ھے
 
kamyana

Politcal Worker (100+ posts)

پاکستان کے اردگرد دیوار کھڑی کر دیجئے
ہماری عیاشیاں بند ہو جائیں گی لیکن ہم زندہ رہیں گے

پاکستان دنیا میں گنتی کے ان چند ملکوں میں سے ایک ہے جو اپنی ضرورت کا اناج اور پہننے کے لئے کپڑا خود پیدا کرتا ہے
ہر قسم کی سبزی، پھل خود پیدا کرتا ہے
دوائیاں خود بناتے ہیں اور اپنی ضرورت کا اسلحہ بھی
اپنی ضرورت کا سیمنٹ بھی اور سریہ بھی

صرف تیل ایسی کموڈیٹی جو ساٹھ فیصد امپورٹ کرتے ہیں

ہم نئی گاڑیاں نہیں منگوا سکیں گے، نئے موبائل فون نہیں خرید سکیں گے
لیکن الحمداللہ، پاکستان اپنی بیسک ضروریات خود پوری کر سکتا ہے
1.The credit must go to military who convinced china with their guarantee to invest in pakistan and force Nawaz sharif to start the project. Most of the things were finalized in ppp tenure and project was on hold due to the attitude of Iftikhar chaudry.

2.You are right people will survive any sanction but leaders raiwind palace will not survive.
 
Jamal1

MPA (400+ posts)
app sub logo ny pehley he larrna aur behasss karna shuru kar dee

kisi ny yeh he nahi pucha kay bahi what is the Source of this news ???????????? or is it just (yapping)(thumbsdown)