Thanks, Likes not working on firefox.. Anyone else?

میرے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے ،،تھینکس اور لائکس کام نہین کر رہے ،،،کیا موڈز نے ڈس ایبل تو نہیں کر دیئے ؟
 
aqeel813

Minister (2k+ posts)

Chrome pe kaam ker rahay hein, firefox pe nai ker rahay. I even updated my firefox and Java but to no success..

@Moda so it seems like I am not alone, so you better check whats wrong.
 
Darbari

Councller (250+ posts)
.فائر فاکس پر فورم کے آدھے سے زیادہ فنکشن بیکار ہیں.. اکثر ویڈیوز اور تمام ٹویٹز یا ٹویٹر سے شئیر کی گئی تصویریں نظر نہیں اتی
 
mje iss like aur dislike k maslay k ilawa zyada masla nai hua kabhi firefox se...
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
میرا تو کروم اور فائر فاکس میں لوڈ هونے میں هی گهنٹه لگ جاتا هے مین نے ری انسٹال بهی کر کے دیکه لیا اپ ڈیٹ کر چکا هوں غرض آخری حربے کو طور پر کمپیوٹر کو ریکوری میں جا کے فیکٹری سیٹنگ میں لے آیا هوں مگر وهی حال هے سمجه نهیں آتی
کچهه علاج اسکا بهی اے چاره گراں هے که نهیں
 
...اس کا علاج یہ ہے کہ کھڑکی کھولیں اور کمپیوٹر کو اٹھا کر باہر پھینک دیں، بہت پرانا ہو چکا ہے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
میرے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے ،،تھینکس اور لائکس کام نہین کر رہے ،،،کیا موڈز نے ڈس ایبل تو نہیں کر دیئے ؟

مجھے تو لگتا ہے آپ کے ڈس لائکس سے گھبرا کر کسی نے سازش کی ہے۔

;)
 
ہا ں ، ایسا ممکن تھا لیکن اس سے پہلے ہی میں نے اپنے ڈسلائک کا آپشن یوز کرنا چھوڑ دیا تھا ،،،،کوئی دو ہفتے تک ڈسلائک صرف بچوں کو تنگ کرنے کے لئےایسا کیا تھا ، یہ نیک کام صرف ارسلان عرف اونلی پی کے ، ایس وائی ایف 277 اور ظہیر کیا کریں گے ، یہ ان کی سپیشلٹی ہے :biggthumpup:

مجھے تو لگتا ہے آپ کے ڈس لائکس سے گھبرا کر کسی نے سازش کی ہے۔

;)
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
نہ صرف فائر فاکس پر کام نہیں کر رہے بلکہ موبائل فون پر بھی یہی سمسیا ہے

اینڈرائڈ فون پر انکا ڈیفالٹ براؤزر استمعال کریں تو لایکس ڈس لائکس کام نہیں کرتے
 
A Abbasi

Moderator
Staff member
نہ صرف فائر فاکس پر کام نہیں کر رہے بلکہ موبائل فون پر بھی یہی سمسیا ہے

اینڈرائڈ فون پر انکا ڈیفالٹ براؤزر استمعال کریں تو لایکس ڈس لائکس کام نہیں کرتے

Just liked your post from firefox. When you click on it what happens? can you share screen shot
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Just liked your post from firefox. When you click on it what happens? can you share screen shot

you have to click several times on Like or Thanks button in firefox to make it work

Also when you click on your notifications you cannot right click on your notifications to open then in new tab or new window.

Secondly if you access forum from Android phone's ( Note 4 ) default web browser, Like, dislike or Thanks buttons do not work at all no matter how many times you touch them. It started happening recently, approx 2 weeks ago.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میرے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے ،،تھینکس اور لائکس کام نہین کر رہے ،،،کیا موڈز نے ڈس ایبل تو نہیں کر دیئے ؟

ایک خاص سوفٹ وئیر لگایا گیا ہے ..جسکی وجہ سے کوئی بھی لیگی اب یہ آپشن استمعال نہیں کر سکے گا ..سوائے اس صورت کہ اگر یہ تھینکس اور لائیک کسی انصافی کو دئے جا رہے ہوں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Chrome pe kaam ker rahay hein, firefox pe nai ker rahay. I even updated my firefox and Java but to no success..

@Moda so it seems like I am not alone, so you better check whats wrong.

جو جواب میں نے گجر پاکستانی کو دیا ہے ..وہ ہی آپ کے لئے ہے
 
Back
Top