بلاول تو گیا۔۔۔۔اگلا چئیرمین مراد علی شاہ صاحب
Don't be in a haste to commend peepee because of media projection!! the miscounting of patients and the fiasco of sukkur quarantine!!Qalandar I hate your guts and I know PPP is corrupt to the cores but have to commend so far their response to this pandemic has been the best. Our PM still enjoying doing what he does best in his coke studio. Another chor lohar just landed to cash on public sentiments.
یہاں پروپیگنڈہ پھیلانے سے بہتر ہے کہ کرونا کا مقابلہ کرو ویسے یہ کرونا بھی پی پی پی کو بچا نہیں پاۓ گا
بھٹی صاحب یہ ہی موقع ملا ھے اس ڈارامے باز کو شہباز ڈارامے باز کا پارٹ ٹو اور میڈیا کی منہ میں ھڈی ڈال دی ھے سندھ کے ھسپتالوں،پینے کا پانی ، اسکولوں ، بلدیہ اور پولیس کا جو برا ھال ھے شاید پاکستان کے کیسی صوبے کا وہ نہ ہو۔ چالیس سال سے 50 سالوں تک سندھ پر حکومت کرنے والی پارٹی اور محکموں کی بد ترین کارکردگی اور اب میڈیا کے ذریعے اداکار ی