Sohail Shuja
Chief Minister (5k+ posts)
ہو نہیں گئی کرائی جا رہی ہے کیونکہ واسطہ بڑے گھٹیا دشمن سے ہے
ہاں، یہ پڑوس کے الیکشن کو پتہ نہیں کیوں بھول جاتے ہیں۔
اب کی مرتبہ تو اسے پورے ملک نے انھی گھٹیا حرکتوں کے لیئے مینڈیٹ دیا ہے۔
میں ویسے تو تعصّب پرستی پر لعنت بھیجتا ہوں، لیکن وہاں کے حالات دیکھ کر میرا دل کرتا ہے اقبال کی نظر کو داد دینے کا۔