لعنتہ الله علی الکاذبین
.................
ڈینگی کا لاروا بھی پنجاب یونیورسٹی سے پکڑا گیا ہے .... اس کی ذمہ دار بھی جمیعت ہے
;)
جھوٹ پھیلانے سے پہلے تحقیق کر لینی چاہیے .... وہ بندہ جمیعت کے کسی بھی فرد کے کمرے سے نہیں پکڑا گیا
یہ پنجاب یونیورسٹی پڑھائی کے لی بنی یا دہشت گردوں کے لئے
کسی القاعدہ رکن کو پناہ نہیں دی،جمعیت کسی خفیہ سرگرمی کا حصہ نہیں
لاہور7ستمبر2013ء:اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ جمعیت نے یونیورسٹی ہاسٹل میں کسی بھی القاعدہ رہنماکو پناہ نہیں دی۔ جمعیت کسی بھی خفیہ سرگرمی پریقین نہیں رکھتی اور نہ ہی کسی ایسی سرگرمی کا حصہ ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ القاعدہ کے طریقہ کارکوغلط سمجھتی ہے۔ گذشتہ دنوں پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل میں ہونے والے واقعے پر اپنے ردعمل کااظہار کرتے ہوئے ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی نے کہا کہ واقعے کو بنیاد بناکر اسلامی جمعیت طلبہ کے تشخص کو مجروح کیاجارہاہے۔ جس کی بھرپور مذمت کی جاتی ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں ہونے والے واقعے سے جمعیت کوکائی تعلق نہیں واقعے کوجمعیت سے جوڑنا صحیح نہیں اور جمعیت کے خلاف گہری مذموم سازش ہے ۔ اسلامی جمعیت طلبہ کی مثبت اورصحت مندانہ سرگرمیاں ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں سب کے سامنے ہیں۔ اسلامی جمیعیت طلبہ کے کارکنان نے ہمیشہ ملک کی سالمیت اورسلامتی کے لیے جدوجہد کی ہے اور پاکستان کی تاریخ اس کی شاہد ہے۔
یہ پنجاب یونیورسٹی پڑھائی کے لی بنی یا دہشت گردوں کے لئے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|