Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP) Spokesperson Shahidullah Shahid Interview to a local news

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

ترقی و ارتقاء اتنا تو ہوا ، اب جہادی اپنے ترجمان کی ترجمانی سے انکار نہیں کرتے ، فخریہ قبول کرتے ہیں ، تسلیم کرتے ہیں

کچھ عرصۂ پہلے تک ، ڈارون کا ارتقائی نظریہ اتنا دلچسپ نہیں ، جتنا اسلامسٹ کا جھوٹ اور اس کی انتہائیں ،
ایک طویل عرصۂ ، کہا جاتا رہا ، طالبان ؟ کون طالبان ؟ کہاں ہیں طالبان ؟ ، طالبان کا وجود ہی نہیں ، یہ سب ایجنسیاں ہیں ،

احسان الله احسان سب وارداتیں فخریہ قبول کرتا تو ، جواب ملتا ، احسان اللہ احسان ، پشاور حیات آباد میں بیٹھا کو بلیک واٹر کا کارندہ ہے ، اس کا کوئی وجودہی نہیں ، انہی ماہ ، لطیفہ بھی مشھور کیا گیا ، کہ رحمان ملک کے گھر بچہ پیدا ہوا / زمہ داری طالبان نے قبول کر لی ، یہ وہی احسان الله احسان ہے ، جس نے ملالہ پر حملے کی زمہ داری قبول کی تھی ، اور اسے واجب القتل / فاحشہ کہا تھا ، جناب قاضی حسین احمد مرحوم ، نے بیان دیا تھا ، ملالا پر حملہ ایک مغربی سازش ہے ، اور احسان الله احسان ایک مشکوک کردار ہے ، لیکن بتدریج احسان الله احسان ثقہ ترجمان ثابت ہوا ، اور زمہ داریاں بھی قبول کرتا گیا ، بہرحال جان چھٹی ، اس نا نا نا سے ، اس وقت سے اب ہاں ہاں ہاں ہی ہوتی ہے ، اب تو بلک واٹر کا نام بھی نہیں لیا جاتا ، قوم بیک وقت بہت سے ابہامات سے آزاد ہوئی ،

اب شاہد الله شاہد ، ریکارڈنگز اور پردہ دار ، نقاب پوشوں کے ساتھ ، بیان دینا شروع ہے ، کیا کہتا ہے ، کیا نا کہتا ہے ، کیا تبصرہ کیا جاے ، یہ غنیمت کہ ہم تسلیم کر چکے ، طالبان کا وجود ہے ، ان کے ترجمان ہیں ، ان کے وکیل بہت ، ان کے حامی بھی بہت ، امریکہ ہو یا نا ہو ، ڈرون ہو یا نا ہو ، طالبان رہیں گے ، کالا جھنڈا ، لشکر ، اسلام آباد پر قبضہ ، ننگی حوریں ، اور چکن ، مٹن ، فروٹ میں خود کفیل جنت ، یہ سب کافی ہے سر پھروں کو بربریت اور بغاوت کا بازار گرم کرنے کے لیے ،
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
شریعت کا نفاز بلکل جائز مطالبہ ہے لیکن رحمت للعالمین کی شریعت میں اتنا خون خرابہ کیسے ہو سکتا ہے ، جس میں بچوں عورتوں بوڑھوں کو بھی معاف نا کیا جاتا ہو
 

hans

Banned
Man this Taliban buy is pure Stupid....Shahidullah Shahid did one thing good.... it proves that Taliban (Imran) Khan is a supporter of Taliban and all its doings.
 

Pakistani Resident

Senator (1k+ posts)
Seems Like Shahidullah Shahid is also a fan of Cricket..

he gives example of sachin tendulkar and misbah to respond media criticism of Munawwar Hasan....
 

jason

Chief Minister (5k+ posts)
شریعت کا نفاز بلکل جائز مطالبہ ہے لیکن رحمت للعالمین کی شریعت میں اتنا خون خرابہ کیسے ہو سکتا ہے ، جس میں بچوں عورتوں بوڑھوں کو بھی معاف نا کیا جاتا ہو
it is not Hazoorpbuh ki shariat a large part is due to local customs of pakhtoon revenge taking which has been intermingled with Islam.Look at Egypt where thousands and thousands of Ikhwanees and local population was butchered by army yet they didn't indulge into revenge taking.

anyhow we have to live with it even Britishers who wanted there way in tribal areas could not succeed we have to respect the local traditions and live along there is no other way.
 

Back
Top