I think IK should target rural areas more aggressively as most of the seats are from those areas which are under custody of big tycoons since beginning of Pakistan. It will be a hard task for him but if I am sure one day he can get seats from there..
ahahaha good style of criticism, Geo GeoG,یہ اچانک بھائی صاحب کو عمران خان سے اتنا پیار کیسے ہو گیا
نصیب دشمناں موحترم کی طبیعت ناساز تو نہیں کوئی حکیم ڈاکٹر بھجواؤں
اور جب طبیعت کا بوجھل پن ذرا کم ہو اور محترم ذرا ہلکا محسوس کریں تو
ایک کپ لپٹن کسی نازک مزاج کے ہاتھ کی بنی ہوئی نرالے کے گلاب جامن کے ساتھ نوش فرماتے ہوے
اپنے ہاتھوں کو سیاست کی ابتدائی کتاب اٹھانے کی تکلیف دیجیے اور
اگر آنکھوں کو گراں نہ گزرے تو پہلے چیپٹر میں ہی آپ کو پتا چل جانے گا کہ
پاپولر تحریکیں شہروں سے شروع ہوتی ہیں
نہ جانے کس تکیف کے ساتھ میں نے آپ کے لئے یہ الفاظ لکھے ہیں اب آپ بھی ایک مہربانی کر دیں
بس اتنا کہ دیں کہ عمران خان کو شہروں پر زیادہ توجہ دینی چاہیے
یہ اچانک بھائی صاحب کو عمران خان سے اتنا پیار کیسے ہو گیا
نصیب دشمناں موحترم کی طبیعت ناساز تو نہیں کوئی حکیم ڈاکٹر بھجواؤں
اور جب طبیعت کا بوجھل پن ذرا کم ہو اور محترم ذرا ہلکا محسوس کریں تو
ایک کپ لپٹن کسی نازک مزاج کے ہاتھ کی بنی ہوئی نرالے کے گلاب جامن کے ساتھ نوش فرماتے ہوے
اپنے ہاتھوں کو سیاست کی ابتدائی کتاب اٹھانے کی تکلیف دیجیے اور
اگر آنکھوں کو گراں نہ گزرے تو پہلے چیپٹر میں ہی آپ کو پتا چل جانے گا کہ
پاپولر تحریکیں شہروں سے شروع ہوتی ہیں
نہ جانے کس تکیف کے ساتھ میں نے آپ کے لئے یہ الفاظ لکھے ہیں اب آپ بھی ایک مہربانی کر دیں
بس اتنا کہ دیں کہ عمران خان کو شہروں پر زیادہ توجہ دینی چاہیے
Keep in mind people the votes were cast on 1998 voter lists which means voters between the age of 18 to 30 was not able to vote unless they register themselves with the election commission and we all know the biggest support of Imran Khan is people between the age of 20 to 30s. Inshallah in the next elections if the election commission is independent Imran Khan will sweep in Punjab. People who do not cast their vote will now vote in order to show their fury against the feudal of PPP and PML (N)