Tax on International Calls, US writes letter to PM, PTA and IT Ministry

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: right"]انٹرنیشنل کالز پر ٹیکس، امریکا کا وزیراعظم، وزارت آئی ٹی، پی ٹی اے کو خط[/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]

10-24-2012_72785_l.jpg
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: right"]اسلام آباد … بیرون ملک سے ٹیلی فون کالز پر ٹیکس لگائے جانے پر امریکا نے وزیراعظم، وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کالنگ ہاوٴس بناکر ڈبلیو ٹی او قوانین کی خلاف ورزی کی گئی، وزارت آئی ٹی نے امریکی خط ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد جواب بھجوادیا جائے گا، انٹرنیشنل کالنگ ہاوٴس عوامی مفادات کے پیش نظر قائم کیا ہے۔ بیرون ملک سے پاکستان ٹیلی فون کالز پر ٹیکس عائد کئے جانے پر امریکی نائب تجارتی نمائندے نے وزیراعظم، وزارت آئی ٹی اور پی ٹی ا ے کو خط لکھا ہے جو امریکی سفارتخانے کے ذریعے حکام کو پہنچایا گیا۔ امریکی خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کالنگ ہاوٴس بناکر ڈبلیو ٹی او قوانین کی خلاف ورزی کی گئی، پاکستانی حکام امریکی ماہرین سے وڈیو کانفرنس کے ذریعے امریکی اعتراضات سنیں۔ خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل کالنگ ہاوٴس پر اپنے موٴقف سے آگاہ کرے۔ دوسری جانب ممبر لیگل وزارت آئی ٹی نے تصدیق کی ہے کہ امریکی خط ملا ہے، جس کا جلد جواب بھجوادیا جائے گا۔ وزارت آئی ٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان حکومت نے عوامی مفادات کے پیش نظر آئی سی ایچ قائم کیا، آپریٹرز غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ کرکے ایک سینٹ فی منٹ دے رہے تھے۔
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

http://search.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=72785
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
عوامی مفاد میں قیمت میں اضافہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
رونے کی خبر ہے یا ہنسنے کی


(cry)(cry)(cry)(cry)[hilar][hilar][hilar][hilar]

 
Last edited:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے عوامی مفاد اور سیاست دانوں کی جیب ایک چیز کے دو نام ہیں
 

ahaseeb

Minister (2k+ posts)
My Call to Pakistan have decreased significantly.. Actually no calls now . Reminds me of 10-15 years ago, when talking on the phone to some one 'abroad was luxury.. In today's world of Skype, viber this is very bad
 

ahaseeb

Minister (2k+ posts)
My Call to Pakistan have decreased significantly.. Actually no calls now . Reminds me of 10-15 years ago, when talking on the phone to some one 'abroad was luxury.. In today's world of Skype, viber this is very bad
 

Back
Top