Wese Y Islam Par Chalte Nahi Par Jab Badnaam Hojaen Tu Islam Ka Sahara Le Kar Apni Ki Hoi Galti Ko Chupate Hain
very well said, totally agreed with you, we are always talking about government which is OK, but really look at media people and channels what they are doing, just look 1 last year so many weird things happened. money ki hawis ne dewana ker dia hai channels owner aur employees ko
فیضان رمضان ڈھول باجے کے ساتھ آرہا ہے لیکن پھر بھی شکر ہے الله کا کہ پاکستان میں ابھی تک آرہا ہے- اس میڈیا کو دیکھ کر ایسے لگتا ہے کہ اگلے سال شائید میڈیا پر انا بھی مشکل ہو- ہندو کلچر کا گزارہ ڈھول باجے گانے بجانے کے بغیر نہیں ہوتا- کوئی مر جائے تو گانا،کوئی پیدہ ہو تو گانا ، کوئی اداس ہو تو گانا ، کوئی خوشحال ہو تو گانا، کسی سے پیار ہوجائے تو گانا ، کسی سے نفرت ہوجائے تو گانا، جنگ ہو تو گانا، امن ہو تو گانا، کوئی شادی ہو تو ادھر تو لازمی ہوگا گانا- ہمارا اسلام گانے بجانے والا بن گیا ہے- جھومتے گاتے شراب اور چرس کی نشے میں مست عورتیں اور مرد ایک ساتھ دمام کرتے ہوئے دمادم مست کلندرمیں جب دیکھتا ہوں تو باقی گانوں کی ضرورت نہیں پڑتی فورن بند کردیتا ہو کیونکہ خوف اور شرم سی انی لگتی ہے اس ملاوٹ کو دیکھتے ہوئے- دوستوں سے التجا ہے کہ اس بیماری کی تشخیص کرلیں اور مجھے بھی بتا دیں کہ یہ ایسے کیوں ہوتا ہے؟
He is commisioned by ARY only for ramadan. He has not joined ARY.
Bad decision though to come with Maya khan!
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|