پاکستان میں اینٹی بایوٹکس کا استعمال خطرناک حد سے بھی شائد کی گنا زیادہ ہے - ڈاکٹر بھی چوٹچھوٹی موٹی بیماری کے لیے اینٹی بائیو ٹیکس آرام سے لکھ ہی دیتے ہیں - لوگوں اکثر خود بھی استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں - پڑھے لکھے کیا ان پڑھ دونوں کو ہی آگمینٹن آیموکسل وغیرہ کا نام پتا ہے اور وہ خود یہی دوائیاں استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں
میرے عزیز قطر میں رہے ہیں وہ بتاتے ہیں کہ انہیں وہاں اینٹی بائیو ٹیک تو دور درد کشا دوائیاں بھی ڈاکٹر آرام سے لکھ کر نہیں دیتے یہاں تک کہ اگر کسی کی سرجری ہی کیوں نہ ہوئی ہو - بچوں کا گلہ خراب ہو تو صرف پیناڈول لکھ دیتے ہیں اینٹی بائیو ٹیکس بہت ہی زیادہ ضروری ہو تب ورنہ کہتے ہیں خود ہے ٹھیک ہو گا . پیٹ خرابی کے لیے سیون اپ پینے کو کہتے ہیں
try colloidal silver
According to WebMed
Overview Information
Colloidal silver is a mineral. Despite promoters' claims, silver has no known function in the body and is not an essential mineral supplement. Colloidal silver products were once available as over-the-counter drug products. In 1999 the U.S. Food and Drug Administration (FDA) ruled that these colloidal silver products were not considered safe or effective. Colloidal silver products marketed for medical purposes or promoted for unproven uses are now considered "misbranded" under the law without appropriate FDA approval as a new drug
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|