State Minister Shehryar Afridi's reply on the arrest of his nephew on drugs charges

vvaqar

Senator (1k+ posts)

595450_3690850_sheh_updates.jpg

منشیات کے خلاف مہم چلانے والے وزیر مملکت داخلہ شہر یار آفریدی کے بھتیجےکی گزشتہ ماہ منشیات سمیت گرفتاری کا انکشاف سامنے آیا ہے، پولیس نے ملزم طلال نادر آفریدی اور اس کے دو ساتھیوں کے خلاف دسمبر میں ایف آئی آر درج کر کے انہیں جیل بھیج دیا تھا۔

طلال نادر آفریدی پر 11 دسمبر 2018 کو تھانہ جنڈ اٹک میں مقدمہ درج کیا گیا ،جس کی تفصیلات اب سامنے آئی ہیں، مقدمہ کی درج شدہ ایف آئی آر کے مطابق ایک مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی گئی تو ملزمان نے گاڑی بھگا دی ۔

پولیس نے گاڑی کا تعاقب کیا اور روک کر تلاشی لی تو اس میں سے آدھا کلو گرام سے زائد چرس برآمد ہوئی ، ملزمان میں سے ایک طلال نادر آفریدی نے اپنا حالیہ پتہ منسٹر کالونی اسلام آباد لکھوایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ طلال نادر آفریدی وزیر مملکت داخلہ شہر یار آفریدی کا بھتیجا ہے ، تھانہ جنڈ کے تفتیشی افسر محمد رمضان نے بتایا کہ ملزمان کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا تھا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طلال نادر آفریدی کو ضمانت پر جیل سے رہا کر دیا گیا ہے ، منشیات کے الزام میں طلال نادر آفریدی کی گرفتاری پر رد عمل میں وزارت داخلہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم کرپشن، دہشت گردی، قبضہ مافیا اور ڈرگ مافیا کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ۔وزارت داخلہ کاکہنا تھا کہ وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی اس جنگ میں صف اول کا کردار ادا کررہے ہیں ، قانون کے سامنے کوئی وزیر، مشیر یا تحریک انصاف کے کارکن سب برابر ہیں ، کوئی وزیر ہو یا اس کا رشتہ دار، قانون اپنا راستہ خود بنائے گا ۔

https://jang.com.pk/news/595450-sheheryar-afridi-nephew-arrest-with-drugs
 
Last edited by a moderator:

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Only half Kg? It means he is a consumer not a dealer

Bad laws of this country are ruining people's life and turning them into criminals

Molvi Qatal ky Fitway bantky aur Halala,Mutta, Misyar Ker ky bhi azad ghomta hai

Aur koi gareeb tension se Jan chorany ky liyh Aik sutta bhi laga ly tu jail
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
koi Patwari ya Jiyala Daku nazar nahi aa raha he..
Welldone Sheheryar Afridi...Qanoon sab ke liay
 
shahidsaqi

Senator (1k+ posts)
yehi kuch punjab ke minister sb ne b kaha tha. nateeja ye hua ke un police walon pe muqaddama ban gaya. yahan b kuch ulta hi hona hai aur inke rishtedar masoom sabit ho jane hain. is mulk ma har aam aadmi mujrim aur bara admi masoon sabit ho jata hai..
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Tirah charas is the as much a pastime of Pathans as Bhang is legal for Saien Qaim Ali Shah
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
(y):clap:clap:clap:clap:clap:clap:clap:clap:clap:clap:clap:clap:clap:clap:clap:clap:clap:clap:clap:clap:clap:clap:clap:clap:clap
 
Tony Tony

MPA (400+ posts)

595450_3690850_sheh_updates.jpg

منشیات کے خلاف مہم چلانے والے وزیر مملکت داخلہ شہر یار آفریدی کے بھتیجےکی گزشتہ ماہ منشیات سمیت گرفتاری کا انکشاف سامنے آیا ہے، پولیس نے ملزم طلال نادر آفریدی اور اس کے دو ساتھیوں کے خلاف دسمبر میں ایف آئی آر درج کر کے انہیں جیل بھیج دیا تھا۔

طلال نادر آفریدی پر 11 دسمبر 2018 کو تھانہ جنڈ اٹک میں مقدمہ درج کیا گیا ،جس کی تفصیلات اب سامنے آئی ہیں، مقدمہ کی درج شدہ ایف آئی آر کے مطابق ایک مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی گئی تو ملزمان نے گاڑی بھگا دی ۔

پولیس نے گاڑی کا تعاقب کیا اور روک کر تلاشی لی تو اس میں سے آدھا کلو گرام سے زائد چرس برآمد ہوئی ، ملزمان میں سے ایک طلال نادر آفریدی نے اپنا حالیہ پتہ منسٹر کالونی اسلام آباد لکھوایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ طلال نادر آفریدی وزیر مملکت داخلہ شہر یار آفریدی کا بھتیجا ہے ، تھانہ جنڈ کے تفتیشی افسر محمد رمضان نے بتایا کہ ملزمان کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا تھا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طلال نادر آفریدی کو ضمانت پر جیل سے رہا کر دیا گیا ہے ، منشیات کے الزام میں طلال نادر آفریدی کی گرفتاری پر رد عمل میں وزارت داخلہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم کرپشن، دہشت گردی، قبضہ مافیا اور ڈرگ مافیا کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ۔وزارت داخلہ کاکہنا تھا کہ وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی اس جنگ میں صف اول کا کردار ادا کررہے ہیں ، قانون کے سامنے کوئی وزیر، مشیر یا تحریک انصاف کے کارکن سب برابر ہیں ، کوئی وزیر ہو یا اس کا رشتہ دار، قانون اپنا راستہ خود بنائے گا ۔

https://jang.com.pk/news/595450-sheheryar-afridi-nephew-arrest-with-drugs
Welcome to the NEW and IMPROVED Pakistan........
After the successful launch of "Black Label Honey" ................. now proudly presenting
"The making of Chursi Pakistan" Directed by Chursi Afridi
 
Back
Top