shabir khan
Senator (1k+ posts)
بہت اچھا ، ختم کرو ان حرام خور گلو بٹوں اور ان کے نوری نٹوں کو ، شاباش ، ان حرام زادوں نے پاکستان کی غریب عوام کی زندگی اجیرن کی ہوئی ہے ، یہ پاکستان کی پولیس نہیں اور نہ ہی یہ عوام کے محافظ ہیں ، یہ نواز شریف کی پولیس ہے ، لاہور کے ماڈل ٹاؤن میں اور اسلام آباد کے دھرنوں میں ان ظالموں نے بہت سے غریب بے گناہوں کی بیدردی سے لاشیں گرائی ، جن میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جن کی لاشیں آج تک غائب ہیں ، ان یزیدیوں نے خواتین کے چہروں پر سیدھی گولیاں ماری ، اب موت کے فرشتے ان گلو بٹوں کے پیچھے ہیں ، جو انہوں نے بویا اب وہی یہ کاٹیں گے