میرے بھائی اتنی مایوسی اچھی نہیں ہوتی، میں صرف اتنا کہوں گا کہ ہاتھ کی پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں
بلکل ٹھیک سب برے نہیں ، اسی آرمی میں کیپٹن سرور شہید سے لیکر لالک جان تک وہ داستانیں رقم ہوئیں جو رہتی دنیا تک مثال رہیں گے، جہا ں اس آرمی میں مشرف جیسے لبرل فاسشٹ امریکہ نواز لوگ تھے ، وہیں جرنل ظہیر السلام ، حمید گل اور کرنل امام جیسے اسلام پسند اور مجاہد بھی رہے۔۔ لال مسجد میں جانے کیلئے کوئی مسلمان نہیں ملا تو سارے قادیانی اور شیعوں کو بھیجا۔۔۔۔۔ کتنی ہی بڑی تعداد میں وہ لوگ ہیں جنہوں نے وزیرستان ، سوات میں لڑنے سے انکار کردیا، کہ ہم مسلمان پہلے ہیں پاکستانی بعد میں ، کتنے ہی جہادی سوچ رکھنے والے فوجیوں کا کورٹ مارشل کردیا گیا، یہانتکہ مشرف دور میں یہ حال
کی واچ لسٹ میں ڈال دیا جاتا۔۔۔ M.Iہوگیا فوج کا کہ اگر کوئی پانچ وقت نماز پڑھنے مسجد بھی جاتا تو وہ
٢٠٠٩ میں ائیر فورس نے ٢٠٠ فوجیوں کا کورٹ مارشل کیا جو دو سال سے لاپتہ تھے۔۔۔۔۔۔
وہ فوج جو کفار کے ساتھ لڑی تو اللہ نے فرشتوں سے نصرت کی، آج وہی فوج اپنے ہی لوگوں کو مار رہی ہے اور مر رہی ہے۔۔۔۔ پہلے مائیں فخر کیا کرتیں تھیں کہ ہمارا فوجی جوان میدان میں شہید ہوا ہے۔۔۔ اور آج جب کسی فوجی کی مرنے کی خبر اسکے گھر پہنچتی ہے تو ان ماوں کے چہرے بھی یہ سوال کرتے ہیں ۔۔۔۔ کیا یہ شہید ہوا ہے؟؟؟؟ کیونکہ مارنے والے نے بھی وہ کلمہ پڑھا ہے جو اس نے پڑھا۔۔۔۔
کبھی جاکر ان فوجیوں سے پوچھو جو وہاں لڑ رہے ہوتے ہیں کہ انکی “ایمانی کیفیت“ کیا ہوتی ہے۔۔۔۔
خواہ اپنی چھاونییوں میں ہو یا ٹرکوں پر جارہے ہوں۔۔۔۔۔ ایک ہی خوف دل میں رہتا ہے۔۔۔۔۔
کہ کب کوئی مائن پھٹ جائے یا کوئی “مذہبی جنونی“ خود کو پاس آکر اڑا دے۔۔۔۔۔
آپک پاس تو دنیا جہاں کا اسلحہ جنگی سازوسامان ہے اور جن سے لڑ رہے ہیں، ان کے پاس صرف ایک ہتھیار ہے، جو چونڈہ کے میدان میں آپکے پاس تھا۔۔۔۔۔
مجھے ڈر ہے جب ان لوگوں کو روز محشر اٹھایا جائے گا تو انکے پاس کیا جواب ہوگا اس سوال کا کہ تم اپنے ہی لوگوں پر کیوں چڑھ دوڑے جو پہلے ہی کفر کے ہاتھوں میزائل اور ڈرونز کا نشانہ بن رہے تھے تم بننے دیتے اپنے ہاتھ تو انکے خون سے رنگین نہ کرتے۔۔۔۔
جواب تو کیا ہوگا سوائے اسکے کہ “امریکہ بہادر“ کا حکم تھا۔۔۔۔۔۔۔
P.S
The Post Title "Silence Guardians of Muslim Ummah" .... reminds me the SILENCE of "OPERATION SILENCE"
@maksyed ,
@onlykami
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|