ایک میچور بندہ ننگی اور فحش گالیوں کی سپورٹ کرتا عجیب لگتا ہے گٹر میں پھول نہیں کھلیں گے بدبو ہی آے گی۔
یہ ایک بھیانک حقیقت ہے جیسا کہ تھریڈ سٹارٹر نے بھی اس کی نشاندہی کی ہے
اس صورتحال میں موجودہ رجیم نے بلکہ اب تو یہ کہنا چاہئے کہ سابقہ شیطانی رجیم نے قوم کو دھکیل دیا ہے
باقی میں بھی یہیں ہوں اور آپ بھی گالی سرکار دوبارہ نہیں آنی اگر ان میں اتنی اہلیت ہوتی تو حکومت گرتی ہی کیوں؟
نواز حکومت کو عدالت نہ ختم کرتی تو کوی ان کو چھو بھی نہیں سکتا تھا مگر آپ تو خود بخود اپنے وزن سے گر گئے بلکہ یہ کہا جاے کہ اپنے ہی گناہوں کے بوجھ سے چکرا کر گر گئے ہو
PTI regime is much better than the one that dropped fake naked photos of Benazir from helicopters, called her yellow cab, named Fazlu "deisel", attacked supreme court not just verbally, but physically as well, moved court to declare others traitors etc etc etc.
Isn't it? Or you still think that using the words and phrases such as "oye", "tumharay baap ka paisa hai", "Nahi chorunga" etc are more uncivil than the language used by previous regimes?