sensible
Chief Minister (5k+ posts)
اب مبشر لقمان بھی انقلابیوں کا ہیرو ہے ...شاباش
انقلابی ہیرو گھر سے نہیں لے کر آتے کارکردگی پر بناتے ہیں اس کا ہیرو ہونا اس لیے بھی ثابت ہو گیا کے جب دستاویزات اور ویڈیوز کے ساتھ اس نے ثبوت دیےتو ان لوگوں کے خلاف کوئی ایکشن ہوتا نظر نہیں آیا جب کے ساری کاروائی اسی کی خلاف دیکھی لوگوں نے جب کے سب لوگ جانتے ہیں جو اس نے کہا اس میں جھوٹ کچھ نہ تھا بلکہ سچ اس سے بھی بڑا ہے ان سب لوگوں کا وہ تو ایک ادھ چیز ہی بتا پایا اور کوئی مائی کا لال اپنی صفائی نہیں دے پایا اب تک..