Shi'ite rebels shell Yemen state TV, residents flee fighting

Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
http://www.reuters.com/article/2014...HD16H20140919?feedType=RSS&feedName=worldNews

masthead-logo.gif

Shi'ite rebels shell Yemen state TV, residents flee fighting
SANAA Fri Sep 19, 2014 3:39am EDT
r

A follower of the Shi'ite Houthi movement holds up a photo showing Yemen's President Abd Rabbu Mansour Hadi (R) sitting with General Ali Muhssein (L) and General Saleh Fadhil, outside Fadhil's house, which was taken by the group following clashes in the Wadi Dhahr suburb of the Yemeni capital Sanaa September 17, 2014.
CREDIT: REUTERS/KHALED ABDULLAH

(Reuters) - Armed Shi'ite rebels shelled Yemen's state television in Sanaa on Friday and hundreds of residents were fleeing the capital fearing an escalation of violence after weeks of fighting and protests, local officials said.

Shi'ite Houthi gunmen pushed into the capital Sanaa after clashing with the army on the northwestern outskirts on Thursday and residents of northwest al-Shamlan district said the rebels were advancing along Thalatheen Street, a major routeinto the western edge of Sanaa.

The Houthis fired missiles on Yemen television channel building in Sanaa on Thursday night and the state-owned channel said the shelling continued on Friday morning.

"The Houthi group is continuing to shell the television building with all kinds of weapons until this moment," the channel said in a news alert on its screen.

Hundreds of residents were rushing to flee the capital and the neighbourhoods where the fighting was taking place.

"The shells fell on the house next door so I took my wife and kids and went towards the south of the capital. We left everything behind," one resident told Reuters.

In recent weeks, Houthi protesters have been blocking the main road to Sanaa's airportand holding sit-ins at ministries calling for the ousting of the government and the restoration of subsidies cut by the state in July as part of economic reforms.

At least 42 people have also been killed in clashes involving Houthi fighters in different parts of the country since Tuesday.

(Reporting by Mohammed Ghobari; Writing by Rania El Gamal; Editing by Sonya Hepinstall)
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

او بھائی،۔۔، ان کو باغی نہ کہو، یہ تو مجاہدین ہیں جو یمن کو (امریکیوں کی پٹھو حکومت سے) اسی طرح آزاد کروائیں گے، جس طرح داعش کے مجاہدین نے عراق و شام آزاد کروایا ہے
اس لیے تمام تھریڈ سٹارٹر حضرات سے درخواست ہے کہ ذرا دھیان اور ادب سے نام لیا کریں ان تمام مجاہدین کا، ورنہ امریکی ہونے کا لیبل لگ جائے گا، اور ہو سکتا ہے صرف لیبل ہی نہیں بلکہ فتویٰ بھی لگ جائے۔

Last edited:

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
نوے فیصد آبادی والے باغی؟
سعودیوں نے چالیس سال یمن کو اسی لیے نَپّ کر رکھا کیوں کہ مسلکی اختلاف ان کا جرم تھا، نتیجہ یہی نکلنا تھا۔۔
اسی طرح شام میں حافظ الاسد اور بشارالاسد بادشاہت کے دوران مسلکی اختلاف کی وجہ سے پس رہےلوگوں کی بھی بس ہو گئی، اور نتیجہ سامنے ہے۔
جہاں مسلکی اختلاف ناقابلِ معافی جرم بن جائے، وہاں ایسا ہی ہوتا ہے، پہلے شام اب یمن۔
اوراس سارے قتل و غارت میں جانی و مالی نقصان ان عوام کا ہو گا جن بیچاروں کو پتہ بھی نہیں ہو گا کہ ان کا مسلک کیا ہے
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
نوے فیصد آبادی والے باغی؟
واہ رے مکھ مافی

Prawa 90 fisad kon sae yemen main hain

[TABLE="width: 770"]
[TR="class: mde_light"]
[TD]Religions:
[/TD]
[TD="align: right"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2"]Muslim 99.1% (official; virtually all are citizens, an estimated 65% are Sunni and 35% are Shia), other 0.9% (includes Jewish, Baha'i, Hindu, and Christian; many are refugees or temporary foreign residents) (2010 est.)
[/TD]
[/TR]
[TR]
[/TR]
[/TABLE]

https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ym.html

[h=2]Religions[edit][/h]Main article: Religion in Yemen
Religion in Yemen consists primarily of two principal Islamic religious groups: 53% of the Muslim population is Sunni and over 45% is Shia, according to the UNHCR.[SUP][17][/SUP] Other put the numbers of Shias at 30%.[SUP][18][/SUP][SUP][12][/SUP] Sunnis are primarily Shafi'i but also include significant groups of Malikis and Hanbalis. Shias are primarily Zaidi and also have significant minorities of Twelver[SUP][17][/SUP][SUP][19][/SUP] and Ismaili Shias.[SUP][17][/SUP]
Zaidis are generally found in the north and northwest and Shafi'is in the south and southeast.[SUP][16][/SUP] There are also approximately 3,000 Christians, 400 Jews, and 40 Hindus.[SUP][12][/SUP]

http://en.wikipedia.org/wiki/Demographics_of_Yemen#Ethnic_groups
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
Prawa 90 fisad kon sae yemen main hain

[TABLE="width: 770"]
[TR="class: mde_light"]
[TD]Religions:[/TD]
[TD="align: right"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2"]Muslim 99.1% (official; virtually all are citizens, an estimated 65% are Sunni and 35% are Shia), other 0.9% (includes Jewish, Baha'i, Hindu, and Christian; many are refugees or temporary foreign residents) (2010 est.)[/TD]
[/TR]
[TR]
[/TR]
[/TABLE]

https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ym.html

Religions[edit]

Main article: Religion in Yemen
Religion in Yemen consists primarily of two principal Islamic religious groups: 53% of the Muslim population is Sunni and over 45% is Shia, according to the UNHCR.[SUP][17][/SUP] Other put the numbers of Shias at 30%.[SUP][18][/SUP][SUP][12][/SUP] Sunnis are primarily Shafi'i but also include significant groups of Malikis and Hanbalis. Shias are primarily Zaidi and also have significant minorities of Twelver[SUP][17][/SUP][SUP][19][/SUP] and Ismaili Shias.[SUP][17][/SUP]
Zaidis are generally found in the north and northwest and Shafi'is in the south and southeast.[SUP][16][/SUP] There are also approximately 3,000 Christians, 400 Jews, and 40 Hindus.[SUP][12][/SUP]

http://en.wikipedia.org/wiki/Demographics_of_Yemen#Ethnic_groups

میں یمن اور بحرین گڈ مڈ کر گیا شاید
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
میں یمن اور بحرین گڈ مڈ کر گیا شاید
شاید نہیں آپ یقینا گڈ مڈ کر گئے ہیں۔
ویسے اگر واقعی بحرین میں شیعہ اکثریت میں ہیں تو اصولا اس ملک کا حکمران بھی شیعہ ہی ہونا چاہیے۔ لیکن کیا آپ میں اتنی اخلاقی جرت ہے کہ آپ شام میں ایک اقلیتی فرقہ کی حکومت کی مذمت کر سکیں۔ خاص کر حالات جب یہ ہوں کہ ڈیڑھ لاکھ لوگ ایک شخص کے اقتدار کی بھینٹ چڑھ گئے ہوں اور ملک کی آدھی آبادی در بدر کی ٹھوکریں کھا رہی ہو۔
 
اگر آپ کی دلیل مان لی جائے تو پوری دنیا میں غیر مسلموں کی حکومت ہونی چاہیے کیوں کہ غیر مسلم زیادہ ہیں اور مسلم کم..... اگر آپ واقعی جاننا چاہتے ہیں کہ حکومت کیسے بننی چاہیے تو لبنان کو دیکھیں کہ وہاں تین بڑے حکومتی عہدے شیعہ، سنی اور عیسائی میں تقسیم ہیں
دوسرا یہ کہ اسد ایک زمانے سے شام پر حکومت کر رہا ہے پہلے تو کوئی مسلمان نہیں مرا گیا ، پھر عرب سپرنگ کے نام پر امریکا اور اسرائیل نے قتل و غارت شروع کیا اور اس سلسلے میں اسے ال قاعدہ اور دیش کے فسادیوں کی بھی بھر پور حمایت حاصل ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ کی دلیل مان لی جائے تو پوری دنیا میں غیر مسلموں کی حکومت ہونی چاہیے کیوں کہ غیر مسلم زیادہ ہیں اور مسلم کم..... اگر آپ واقعی جاننا چاہتے ہیں کہ حکومت کیسے بننی چاہیے تو لبنان کو دیکھیں کہ وہاں تین بڑے حکومتی عہدے شیعہ، سنی اور عیسائی میں تقسیم ہیں
یہ عجیب بات کی آپ نے۔ جہاں غیر مسلم ذیادہ ہیں، وہاں ان کی حکومت پہلے سے ہی قائم ہے(فرانس، اسرائیل، برطانیہ، امریکا، آسٹریلیا)۔
ویسے ایک طرح سے دیکھا جائے تو تقریبا تما م دنیا پر غیر مسلم ہی حکومت کر رہے ہیں۔ کہیں بلا واسطہ اور کہیں اپنی کٹھ پتلیوں کے ذریعے سے۔

دوسرا یہ کہ اسد ایک زمانے سے شام پر حکومت کر رہا ہے پہلے تو کوئی مسلمان نہیں مرا گیا ، پھر عرب سپرنگ کے نام پر امریکا اور اسرائیل نے قتل و غارت شروع کیا اور اس سلسلے میں اسے ال قاعدہ اور دیش کے فسادیوں کی بھی بھر پور حمایت حاصل ہے

لوگ تو تب ہی مارے جائیں گے، جب وہ اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھائیں گے۔آپ نے شاید غور نہیں کیا۔ میں نے پوری آبادی کا آدھا حصہ کی بات کی ہے۔
 
ح

حکایت جنوں

Guest

یہ عجیب بات کی آپ نے۔ جہاں غیر مسلم ذیادہ ہیں، وہاں ان کی حکومت پہلے سے ہی قائم ہے(فرانس، اسرائیل، برطانیہ، امریکا، آسٹریلیا)۔
ویسے ایک طرح سے دیکھا جائے تو تقریبا تما م دنیا پر غیر مسلم ہی حکومت کر رہے ہیں۔ کہیں بلا واسطہ اور کہیں اپنی کٹھ پتلیوں کے ذریعے سے۔

لوگ تو تب ہی مارے جائیں گے، جب وہ اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھائیں گے۔آپ نے شاید غور نہیں کیا۔ میں نے پوری آبادی کا آدھا حصہ کی بات کی ہے۔ [/size]

یہ مانسٹر صاحب کا تاریخ کا علم بہت محدود ہے یا شائد سلیکٹو ہے- شام میں حکومتی ظلم کے خلاف پہلے بھی احتجاج ہوتے رہے ہیں اور شامی حکومت طیاروں سے بمباری کر کے پر امن مظاہرین کو مارا کرتی تھی- اسی کی دہائی میں ایک دن میں شہر پر بمباری کر کے ١٤ ہزار پر امن مظاہرین کو مار دیا گیا تھا- شامی حکومت کو عرب دنیا کی سب سے ظالم ڈکٹیٹرشپ کے نام سے جانا جاتا تھا- محض مسلکی وجہ سے اسد حکومت کی سفاکی کو جسٹیفائی کرنا سخت شرمناک ہے
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
شاید نہیں آپ یقینا گڈ مڈ کر گئے ہیں۔
ویسے اگر واقعی بحرین میں شیعہ اکثریت میں ہیں تو اصولا اس ملک کا حکمران بھی شیعہ ہی ہونا چاہیے۔ لیکن کیا آپ میں اتنی اخلاقی جرت ہے کہ آپ شام میں ایک اقلیتی فرقہ کی حکومت کی مذمت کر سکیں۔ خاص کر حالات جب یہ ہوں کہ ڈیڑھ لاکھ لوگ ایک شخص کے اقتدار کی بھینٹ چڑھ گئے ہوں اور ملک کی آدھی آبادی در بدر کی ٹھوکریں کھا رہی ہو۔

حکومت اسکی ہونے چاہیے جسے عوام منتخب کرے۔
اور عرب ممالک اور امریکہ کے تمام عوامی پولنگ کروانے والے ادارے اس پر متفق ہیں شام میں عوام کی اکثریت اسد حکومت کے ساتھ ہے، جبکہ اپوزیشن آپس میں بٹی ہوئی ہے۔ اس میں ملحد شامل ہیں، سیکولر شامل ہیں، ایف ایس اے شامل ہے، اور پھر النصرہ جیسے تکفیری شامل ہیں جو سرے سے کسی جمہوریت کو مانتے ہی نہیں، اور داعش شامل ہے ۔
ناممکن ہے کہ ان میں سے کوئی ایک دھڑا بھی آپس میں متحدہ ہو سکے اور الیکشن میں اسد کو شکست دے سکے۔

روس اور ایران اور شام اور انکے تمام کے تمام حامی ممالک نے یہ تجویز پیش کی تھی کہ ایک شام میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی الیکشن کروا لیا جائے۔

مگر امریکہ، سعودیہ، قطر، ترکی اور تمام کی تمام فسادی جہادی تنظیموں نے اقوام متحدہ کے زیر نگرانی الیکشن کروانے کی مخالفت کی اور انہوں نے شرط یہ رکھی کہ اسد کو دوبارہ الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ہو گی تب ہی وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھیں گے۔
مگر یہ حق فقط شامی عوام کا ہے کہ وہ کسے سربراہ دیکھنا چاہتے ہیں اور امریکہ و سعودیہ وغیرہ کی یہ شرط شامی عوام کے حق پر ڈاکہ ہے۔ اگر شامی عوام کو اسد نہیں چاہیے تو وہ اسے الیکشن میں خود رد کر دیں گے، مگر یہ حق آپ کو کس نے دیا کہ طے کریں کہ شام میں کون الیکشن لڑ سکتا ہے اور کون نہیں؟

Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)

یہ مانسٹر صاحب کا تاریخ کا علم بہت محدود ہے یا شائد سلیکٹو ہے- شام میں حکومتی ظلم کے خلاف پہلے بھی احتجاج ہوتے رہے ہیں اور شامی حکومت طیاروں سے بمباری کر کے پر امن مظاہرین کو مارا کرتی تھی- اسی کی دہائی میں ایک دن میں شہر پر بمباری کر کے ١٤ ہزار پر امن مظاہرین کو مار دیا گیا تھا- شامی حکومت کو عرب دنیا کی سب سے ظالم ڈکٹیٹرشپ کے نام سے جانا جاتا تھا- محض مسلکی وجہ سے اسد حکومت کی سفاکی کو جسٹیفائی کرنا سخت شرمناک ہے

مجھے آپ کا تو پتا نہیں لیکن شیعہ مسلک میں اعمال کی بنیاد کچھ یوں ہے

دو اچھے اعمال میں سے زیادہ پسندیدہ عمل کیا جائے اور دو نہ پسندیدہ اعمال میں سے کم نہ پسندیدہ عمل کیا جائے.

جیسے انڈیا میں سیکولر اور ہندو حکومت کو ووٹ دینے کا معملا ہے. سیکولر نہ پسندیدہ ہے لیکن ہندو حکومت زیادہ نہ پسندیدہ ہے اس لئے جب ووٹ دینا پڑے تو سیکولر کو دیا جا سکتا ہے. دوسری طرف پاکستان میں اسلامی حکومت پسندیدہ ہے اور سیکولر حکومت کم پسندیدہ ہے لہٰذا یہاں اسلامی حکومت قائم کی جائے. (میری اسلامی حکومت سے مراد فسادیوں کی حکومت ہرگز نہیں ہے) ؟

شام میں بھی یہی حال ہے اگر اسد کی حکومت نہ پسندیدہ ہے تو امریکن ایڈڈ فسادی حکومت زیادہ نہ پسندیدہ ہے لہٰذا میں فسادی حکومت کے مقابلے میں اسد حکومت کو سپورٹ کرتا ہوں
اگر شام میں امن قائم ہو جائے اور انصاف کی بہتر حکومت آ جائے تو میں اسد کے مقابلے میں اسے سپورٹ کروں گا
 
Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)

حکومت اسکی ہونے چاہیے جسے عوام منتخب کرے۔
اور عرب ممالک اور امریکہ کے تمام عوامی پولنگ کروانے والے ادارے اس پر متفق ہیں شام میں عوام کی اکثریت اسد حکومت کے ساتھ ہے، جبکہ اپوزیشن آپس میں بٹی ہوئی ہے۔ اس میں ملحد شامل ہیں، سیکولر شامل ہیں، ایف ایس اے شامل ہے، اور پھر النصرہ جیسے تکفیری شامل ہیں جو سرے سے کسی جمہوریت کو مانتے ہی نہیں، اور داعش شامل ہے ۔
ناممکن ہے کہ ان میں سے کوئی ایک دھڑا بھی آپس میں متحدہ ہو سکے اور الیکشن میں اسد کو شکست دے سکے۔

روس اور ایران اور شام اور انکے تمام کے تمام حامی ممالک نے یہ تجویز پیش کی تھی کہ ایک شام میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی الیکشن کروا لیا جائے۔

مگر امریکہ، سعودیہ، قطر، ترکی اور تمام کی تمام فسادی جہادی تنظیموں نے اقوام متحدہ کے زیر نگرانی الیکشن کروانے کی مخالفت کی اور انہوں نے شرط یہ رکھی کہ اسد کو دوبارہ الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ہو گی تب ہی وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھیں گے۔
مگر یہ حق فقط شامی عوام کا ہے کہ وہ کسے سربراہ دیکھنا چاہتے ہیں اور امریکہ و سعودیہ وغیرہ کی یہ شرط شامی عوام کے حق پر ڈاکہ ہے۔ اگر شامی عوام کو اسد نہیں چاہیے تو وہ اسے الیکشن میں خود رد کر دیں گے، مگر یہ حق آپ کو کس نے دیا کہ طے کریں کہ شام میں کون الیکشن لڑ سکتا ہے اور کون نہیں؟

Hukoomat us ki honi chahye jis ko Ruj'aat k aqeede ka pata ho
 
Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)

مجھے آپ کا تو پتا نہیں لیکن شیعہ مسلک میں اعمال کی بنیاد کچھ یوں ہے

دو اچھے اعمال میں سے زیادہ پسندیدہ عمل کیا جائے اور دو نہ پسندیدہ اعمال میں سے کم نہ پسندیدہ عمل کیا جائے.

جیسے انڈیا میں سیکولر اور ہندو حکومت کو ووٹ دینے کا معملا ہے. سیکولر نہ پسندیدہ ہے لیکن ہندو حکومت زیادہ نہ پسندیدہ ہے اس لئے جب ووٹ دینا پڑے تو سیکولر کو دیا جا سکتا ہے. دوسری طرف پاکستان میں اسلامی حکومت پسندیدہ ہے اور سیکولر حکومت کم پسندیدہ ہے لہٰذا یہاں اسلامی حکومت قائم کی جائے. (میری اسلامی حکومت سے مراد فسادیوں کی حکومت ہرگز نہیں ہے) ؟

شام میں بھی یہی حال ہے اگر اسد کی حکومت نہ پسندیدہ ہے تو امریکن ایڈڈ فسادی حکومت زیادہ نہ پسندیدہ ہے لہٰذا میں فسادی حکومت کے مقابلے میں اسد حکومت کو سپورٹ کرتا ہوں
اگر شام میں امن قائم ہو جائے اور انصاف کی بہتر حکومت آ جائے تو میں اسد کے مقابلے میں اسے سپورٹ کروں گا
Bx6Fy0bIcAAYgw8.jpg
 
آپ کی پوسٹ کے آخری جملے سے مکمل اتفاق صرف اتنی ترمیم کے ساتھ- یہ انصاف کی بہتر حکومت نمائندہ حکومت ہونی چاہیے جس میں اکثریت کو اقتدار ان کی تعداد کے مطابق دیا جائے- اقلیت کے حقوق کا تحفظ ہو اور انھیں اقتدار میں ان کے تعداد کے مطابق حصہ دیا جائے- ایسی حکومت کو ہی مبنی بر انصاف کہا جائے گا- بحرین میں بھی یہی اصول کارفرما ہونا چاہیے
 
Musalman k monh se aisi batein achi nhi lagteen... Hukomaat sirf Allah ki, Riwaj sirf Mohammad SAW ka, aur hukm sirf shariat ka. Logon ki majority kuch bhi kehti rhe hamein Allah SWT ko hee bara kerna hey.. Allah SWT k ilawa kisi aur ki hakmiat kisi sorat mein qubool nhi
 
ح

حکایت جنوں

Guest
Musalman k monh se aisi batein achi nhi lagteen... Hukomaat sirf Allah ki, Riwaj sirf Allah ka, aur hukm sirf shariat ka. Logon ki majority kuch bhi kehti rhe hamein Allah SWT ko hee bara kerna hey.. Allah SWT k ilawa kisi aur ki hakmiat kisi sorat mein qubool nhi

الله وہ دن لائے جب الله کی زمین پر الله کی حکومت ہو مگر اس کے لئے مسلمانوں کو قومی ریاست اور سرمایا داری نظام کا علمی رد پیش کرنا ہو گا اور اتنی فوجی اور معاشی طاقت حاصل کرنی ہو گی کہ اسلام کے اخلاقی اصول اور شریعت کی حکمرانی قائم ہو جائے- پھر جس دن ایسی حکومت قائم ہو گئی تو وہ روحانی معاشرہ خود با خود قائم ہو جائے گا جس کا خواب مسلمان کم سے کم تین صدیوں سے دیکھ رہے ہیں- افسوس ہے کہ مسلمانوں نے اپنے جذبہ ایمانی کی بدولت کولونیلزم اور نیو کولونیلزم کا خوب مقابلہ کیا ہے مگر علم کے میدان میں بہت پیچھے ہیں
 
Back
Top